ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ نے دنیا بھر کے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے: اردوعان
ترکیہ نے حقوقِ انسانی کے معاملے میں امن و انصاف پر مرکوز کوششوں کے ساتھ دنیا بھر کے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے: صدر اردوعان
ترکیہ  نے دنیا بھر کے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے: اردوعان
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان 15 دسمبر 2025 کو انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ / AA

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان نے کہا  ہےکہ ترکیہ نے حقوقِ انسانی کے موضوع پر، خاص طور پر غزّہ، شام، صومالیہ اور لیبیا جیسے خون اور آنسووں میں ڈوبے علاقوں میں امن و انصاف پر مرکوز کوششوں کے ساتھ، دنیا بھر کے لیے ایک مثال قائم کر دی ہے۔

کل بروز پیر، دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ معمول کے  کابینہ اجلاس کے بعدپریس کانفرنس  سے خطاب میں اردوعان نے کہا  ہےکہ خطے میں جاری تنازعات اس بات کے عکاس ہیں کہ  اقوامِ متحدہ کے، عالمگیر حقوقِ انسانی پر اور خاص طور پر  حقِ حیات پر مبنی، منشور کو  پامال کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا  ہےکہ گذشتہ دو سال کے دوران غزہ میں، پوری دنیا کی نظروں کے سامنے، اسرائیل کی طرف سے جاری جنگی جرائم اور نسل کشی اس منشور کی پامالی کی واضح ترین مثال ہیں۔

صدر رجب طیب اردوعان نے کہا ہے کہ "خطے میں جاری جنگوں  میں اقوامِ متحدہ کا عالمی منشور برائے حقوقِ انسانی   پیروں تلے روندا جا رہا ہے"۔

دریافت کیجیے
ترکیہ طویل فاصلے کے کروز میزائل 'آتماجا' فراہم کرے گا: نیٹو نائب سربراہ
صدر ایردوان کا نیٹو سمٹ کے آغاز پر انقرہ میں ٹرمپ کا خیرمقدم
دنیا بھر کی نظریں انقرہ پر مرکوز
نیٹو انقرہ سمٹ دفاعی صنعتی فورم کے انعقاد سے شروع
روٹے نے شاندار طریقے سے نیٹو سربراہی اجلاس کی میزبانی پر صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا
نیٹو کے اندر ترکیہ کا کردار مزید اہم ہو جائے گا: جنرل اونو
وزیر فیدان: "ہم CAATSA پابندیوں کے حوالے سے ضروری اقدامات کر رہے ہیں"
نائب صدر یلماز  کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
نیٹو کو ترکیہ کی ضرورت ہے، بیلجئین وزیر دفاع
ترک خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا دورہ شمالی عراق،اہم ملاقاتیں
نیٹو میں ترکیہ کا بڑھتاہوا کردار
ترکیہ:قالن۔راشد ملاقات
ترکیہ کی طرف سے، کراچی میں دہشت گردانہ حملے کی، شدید مذّمت
نیٹو پارلیمانی وفد کا انقرہ سمٹ سے قبل  انقرہ میں ترک ڈراونز بنانے والی بڑی فرم کا دورہ
ترکیہ نیٹو اور علاقائی سلامتی کے لیے حیاتی اہمیت کا حامل ہے:یورپی یونین
نیٹو انقرہ اجلاس 'تجربات کا اشتراک کرنے کے لیے ایک مضبوط ترین پلیٹ فارم' ہوگا، صدر ایردوان
ترکیہ: اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ عالمی امن کی ضمانت ہے
1915 کے واقعات کے بہانے اسرائیل اپنے جرائم چھپارہا ہے:ترکیہ
ترکیہ کا سعودی عرب کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ترکیہ  نے اپنے آخری گروپ میچ میں امریکہ کو 3-2 سے شکست دے دی