دنیا
1 منٹ پڑھنے
امریکہ، ٹیکساس کی والیرو ریفائنری میں زور دار دھماکہ
یہ  امریکہ کی سب سے بڑی ریفائنریز میں سے ایک ہے، جس کی یومیہ استعداد  335,000 بیرل سے زائد ہے۔
امریکہ، ٹیکساس کی والیرو ریفائنری میں زور دار دھماکہ
ٹیکساس ریفائنری میں دھماکے سے شعلے اور دھواں آسمان میں بلند ہو گئے (فائل فوٹو)۔ / AP

مقامی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے پورٹ آرتھر میں ویلیرو ریفائنری میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، دھماکے کے بعد وہاں  پر وسیع پیمانے کی آگ بھڑک اٹھی  ۔

اس واقع کے بعد پورٹ آرتھر کے مغربی حصے کے لیے پناہوں میں جانے کا ہدایت نامہ  جاری کر دیا گیا ہے جبکہ ایمرجنسی عملہ  امدادی  کارروائی کر رہا ہے۔

دھماکے کے باعث آسمان  پر سیاہ دھوئیں کے بادل اور  بلند  شعلے  دکھائی  دیے، اور فوٹیج  میں سائٹ پر بڑی آگ دکھائی دے رہی ہے۔

یہ  امریکہ کی سب سے بڑی ریفائنریز میں سے ایک ہے، جس کی یومیہ استعداد  335,000 بیرل سے زائد ہے۔

ایمرجنسی سروسز  جائے وقوعہ کو  پہنچ  گئی ہیں اور اب تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع  نہیں۔

دھماکے کی وجہ  کا تا حال علم  نہیں ہو سکا۔

 

دریافت کیجیے
جنوبی تھائی لینڈ میں چار صوبوں میں 70 سے زیادہ مقامات پر آتشزدگی اور بم حملے
اسرائیلی فوج نے تین سالہ جنگ میں 30 سال کے استعمال کے لائق گولیاں استعمال کی ہیں
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں  ایک نئی فوجی کارروائی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے قصرہ میں تین فلسطینی گھروں کو گھیرے میں لے لیا
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی