مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
امریکی انخلا کے بعد اہم الطنف بیس پر شامی فوج متعین ہو گئی
کہا جاتا تھا کہ ایک موقع پر تقریباً 200 امریکی فوجی ال تنف میں تعینات تھے مگر ٹاور 22 پر تعینات امریکی اہلکاروں کی تعداد کی تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ہے
امریکی انخلا کے بعد اہم الطنف بیس پر شامی فوج متعین ہو گئی
شام-امریکہ / AP

شامی حکومت نے عراق اور اردن کی سرحد کے سنگم پر واقع اسٹریٹجک الطنف اڈے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

شامی حکومتی ذرائع نے انادولو کو بتایا کہ شامی فوج نے اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا اور وہاں تعینات ہو گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ،امریکی افواج اس کے بعد "ٹاور 22" نامی ایک اڈے پر منتقل ہو گئیں، جو اردن اور شام کے درمیان غیر فوجی زون کے قریب واقع ہے اور ال تنف سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

اگرچہ کہا جاتا تھا کہ ایک موقع پر تقریباً 200 امریکی فوجی الطنف میں تعینات تھے مگر ٹاور 22 پر تعینات امریکی اہلکاروں کی تعداد کی تصدیق شدہ معلومات دستیاب نہیں ہے۔

 یاد رہے کہ امریکہ نے الطنف اڈے کا استعمال کیا تھاجسے 2017 اور 2018 میں وسعت دی گئی تھی اور وہاں جاسوس غباروں کے ذریعے ایران نواز گروپوں اور داعش دہشت گرد تنظیم کی اردن کی سرحد سے لے کر فرات تک سینکڑوں کلومیٹر کے علاقے میں عسکری سرگرمیوں کی نگرانی کی جاتی تھی۔

 

دریافت کیجیے
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو قتل کر کے لاشیں قبضے میں لے لیں
روسی گودام پر یوکرینی ڈرون حملے
جاپان امید کرتا ہے کہ فلسطین کے لیے حمایت میں اضافہ ہوگا
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
چین نے آبنائے تائیوان میں دو روزہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
ایران: ہمارا دفاعی نظریہ بالکل واضح ہے، "آنکھ کے بدلے آنکھ"
اسرائیل نے تازہ خلاف ورزیوں میں چار فلسطینیوں کو قتل کر دیا ہے
امریکہ نے ایران پر حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ترک خواتین اور مردوں کی ٹیمیں VNL فائنلز میں پہنچ گئیں
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
حملے جاری رہے تو امریکہ اور اس کے عرب اتحادی بھی نہیں بچیں گے:ایران
یورپی یونین کے سفیر روس پر نئے پابندیوں کی تیاریوں میں
"الزامات بے بنیاد ہیں"عدالت میں اپنا مقدمہ چیلنج کروں گا: مادورو
امریکہ: ہم نے آج مسلسل گیارہویں رات بھی ایران پر فضائی حملے کئے ہیں