نیا شام
1 منٹ پڑھنے
شام، حما شہر میں سلح حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
حملہ آوروں کی نشاندہی اور گرفتاری کے لیے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
شام، حما شہر میں سلح حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک
شام کے شہر حما میں ہونے والے مسلح حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہےکہ شام کے وسطی علاقے میں واقع حما صوبے میں نامعلوم مسلح افراد کے ایک حملے میں چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے ۔

شام کی سرکاری خبر ایجنسی SANA کی رپورٹ کے مطابق، شناخت نا معلوم ہونے والے مسلح افراد نے  حما میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا۔

حملے میں چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔

واقعے کے بعد ملزمان کی نشاندہی اور گرفتار کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا گیا۔

 

دریافت کیجیے
چین کی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کی آمادگی
سینکڑوں حوثی ملیشیاوں کو غیر فعال کر دیا ہے:یمنی فوج
"بحرانوں سے نبرد آزمائی" یورپی کمیشن نے نئی تجاویز پیش کر دیں
صدرِ ترکیہ رجب طیب ایردوان  کی جنوبی کوریا کی  سرکردہ کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات
ایران میں مظاہرہ "ٹرمپ کو قتل کر دیں گے"  کا بینر آویزاں
جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں:ایردوان
3 ماہ تک سمندر کی لہروں کے رحم و کرم پر موجود 5 افراد بچا لیے گئے
سعودی وزیر دفاع کا امریکی ہم منصب سے رابطہ
پاکستان:خیبر پختون خوا میں حملہ،2 پولیس اہلکار ہلاک 1 زخمی
حملہ ہوا تو جواب زیادہ شدید ہوگا:ایرانی جرنیل
ایرانی فوج: "امریکہ کی جانب سے کسی نئی جارحیت کی صورت میں جنگ صرف خطے تک محدود نہیں رہے گی۔"
بیلجیئم: سپر مارکیٹوں کے فریزر کا درجہ حرارت اچانک بڑھ گیا،اشیا٫ خراب
"موراسو" طوفان بھارت کی جانب،مکینوں کی نقل مکانی
کواڈ  اجلاس: باہمی روابط بڑھانے  پر غور
ایران کی باقی تنصیبات 10 منٹ میں تباہ کر سکتے ہیں:ٹرمپ