دنیا
2 منٹ پڑھنے
نائیجیریا میں 300 طلبا اغوا،50 فرار ہونے میں کامیاب
کرسچن ایسوسی ایشن آف نائجیریا (CAN) نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے نائجیریا کے ایک کیتھولک اسکول سے اغوا کیے گئے 300  میں سے  اکثر  طلباء فرار ہو چکے ہیں
نائیجیریا میں 300 طلبا اغوا،50 فرار ہونے میں کامیاب
نائیجیریا / Reuters

کرسچن ایسوسی ایشن آف نائجیریا (CAN) نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے نائجیریا کے ایک کیتھولک اسکول سے اغوا کیے گئے 300  میں سے  اکثر  طلباء فرار ہو چکے ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ طلباء جمعہ اور  ہفتہ کے درمیان فرار ہو ئے  اور اپنے والدین سے دوبارہ جا ملے،

تقریبا 253 بچے، جن میں 12 عملے کے ارکان شامل ہیں اب بھی اغوا کاروں کے ساتھ ہیں ۔

جمعہ کو ملک کے شمال مغرب میں واقع سینٹ میری اسکول سے مسلح افراد نے طلبہ اور اساتذہ کو اغوا کر لیا تھا  جو اس ہفتے اسکولوں پر ہونے والے حملوں کی تازہ ترین لہر  تھی  جس کی وجہ سے حکومت کو 47 کالج بند کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

پاپائے روم   لیو نے اتوار کو اغوا کیے گئے بچوں اور عملے کی فوری رہائی کی درخواست کی جو وہاں ریکارڈ کی گئی اب تک کی بدترین اجتماعی اغوا وارداتوں میں سے ایک ہے۔

 پوپ لیو نے روم کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ایک ماس کے اختتام پر کہا کہ میں یرغمالیوں کی فوری رہائی کے لیے دل سے اپیل کرتا ہوں۔

اغوا  کی یہ واردات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  ان دعووں کے بعد ہوئی ہے کہ نائجیریا میں عیسائیوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 نائجیریا کی حکومت نے اس دعوے کو حقیقت کی غلط عکاسی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ دہشت گرد مسلمانوں اور عیسائیوں پر بلا تفریق  حملہ کرتے ہیں۔

دریافت کیجیے
روسی میزائل اور ڈراون حملوں میں کیف کے قرب و جوار میں 14 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
فلپائن میں 6.3 کی شدّت کا زلزلہ
چین کے شاانشی صوبے میں شدید بارشوں کے باعث ایک لاکھ 15 ہزار لوگوں کی نقل مکانی
ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر معاہدے کے قریب ہیں: رپورٹ
گوئٹے مالا: فیوگو آتش فشاں میں دھماکے
روسی علاقوں پر یوکرینی ڈراونز کی بارش، ماسکو پر حملے میں پانچ افراد ہلاک
نتن یاہو غزہ میں جنگ بندی یا ٹرمپ کے منصوبے کے تحت انخلاء کو مسترد کرتے ہیں: رپورٹ
امریکہ: 65,000 سے زیادہ شہری اپنے گھروں سے نکال گئے
شمالی کوریا: امریکہ اور اس کے اتحادی ایشیا-پیسیفک میں 'نئے سیکیورٹی بحران' کو ہوا دے رہے ہیں
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
اسرائیلی فوج اور غیر قانونی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں جولائی میں 2,256 حملے کیے
آسٹریلیا: ایچ فائیو برڈ فلو کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر پرندے ہلاک
ایران: عمان کے ساتھ مذاکرات آبنائے ہرمز  سے بحری آمدروفت کے موضوع پر مرکوز ہیں
اسد اقتدار کا خاتمہ شام سمیت خطے کےلیے ناگزیر تھا: احمد الشراع
یوکرین اور روس کے مابین حملوں میں شدت آگئی،متعدد ہلاکتیں