دنیا
2 منٹ پڑھنے
یوکرینی ڈراون حملے میں روس کے بیلگورڈ علاقے میں تین افراد ہلاک ۔ حکام
تازہ ترین حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یوکرین جنونی مستقل مزاجی کے ساتھ عوامی نقل و حمل  سے محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کا بدلہ لے رہا ہے، روس
یوکرینی ڈراون حملے میں روس کے بیلگورڈ علاقے میں تین افراد ہلاک ۔ حکام
روس کے سرحدی علاقے بیلگورود میں ڈرون حملوں کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ / AA [FILE]

یوکرینی ڈرون حملوں  سے  روس کے سرحدی علاقے بیلگوورڈ میں تین افراد ہلاک  جبکہ  ایک بس پر حملے میں افراد زخمی ہو گئے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے ان حملوں کی مذمت کی۔

علاقائی حکام نے منگل کو کہا کہ سرحد کے نزدیک ایک گاؤں  میں ایک دکان  پر ڈراون حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

علاقے کے مرکزی شہر بیلگوورڈ کے باہر ایک قصبے پر حملے میں ایک اور شخص ہلاک ہوا۔

یوکرین کی سرحد کے قریب  ایک بس پر فائرنگ ہوئیاور زخمیوں میں سے ایک کے علاوہ تمام کو طبی امداد  کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ماسکو نے یوکرین پر مختلف روسی علاقوں میں بسوں پر منظم حملے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

جنونی مستقل مزاجی

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروا نے کہا کہ تازہ ترین حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ یوکرین جنونی مستقل مزاجی کے ساتھ عوامی نقل و حمل  سے محاذ پر بڑھتی ہوئی ناکامیوں کا بدلہ لے رہا ہے۔

روس کے زیرِ کنٹرول مشرقی یوکرین کے دونتسک علاقے   میں ایک بس پر مبینہ یوکرینی ڈرون حملے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔

روسی حکام نے  گزشتہ ماہ  بھی بیلاروسی بچوں کو تعطیلاتی مقام لے جانے والی ایک بس پر حملے کا الزام  یوکرین پر  عائد کیا تھا، جس میں ایک خاتون ہلاک اور چھ بچے زخمی ہوئے۔

تا ہم یوکرینی فوج نے اس الزام کو غلط قرار دے کر مسترد کر دیا تھا۔

دریافت کیجیے
ایران کی معاشی مشکلات میں اضافہ، اسرائیل-امریکہ کی جنگ نے کارخانوں کو نقصان پہنچایا
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
ہرمز کو کسی ٹویٹ، طیارے کیریئر یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لیا جا سکتا' — ایران
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
نیپال،شدید بارشوں کی تباہی ،5 افراد ہلاک 8 لا پتہ
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک
"جشنِ آزادی پاکستان" اسلام آباد میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
امن کی تلاش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:شہباز شریف
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز