مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران کا اسرائیل پر تازہ میزائلوں سے حملہ
باور  رہے کہ  یہ واقعہ ٹرمپ کے اس بیان کے فوراً بعد پیش آیا جب انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے پاس صرف محدود تعداد میں میزائل لانچر باقی ہیں
ایران کا اسرائیل پر تازہ  میزائلوں سے حملہ
ایران-اسرائیل / AA

ایران نے شمالی اسرائیل کی طرف تین تازہ میزائل حملے کیے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ،شمالی اسرائیل کے وسیع علاقوں میں فضائی حملے کے وارننگ سائرن بج اٹھے۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا کہ ایرانی میزائل چند منٹ بعد حیفا بندرگاہی شہر تک پہنچ گئے۔

باور  رہے کہ  یہ واقعہ ٹرمپ کے اس بیان کے فوراً بعد پیش آیا جب انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے پاس صرف محدود تعداد میں میزائل لانچر باقی ہیں۔

وائٹ ہاؤس سے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس بہت کم میزائل لانچر باقی ہیں اور اس کی میزائل اور ڈرون چلانے کی صلاحیت نمایاں طور پر محدود ہوچکی ہے۔

ٹرمپ نے امریکیوں سے یہ بھی کہا کہ انہیں توقع ہے کہ ایران کے خلاف جنگ مزید دو سے تین ہفتے جاری رہے گی  البتہ  ان کا خیال ہے کہ تنازعہ اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے۔

دریافت کیجیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ