مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
داعش کا اہم سرغنہ دمشق میں گرفتار
شامی حکام کے مطابق، مشتبہ طحہ الزوبی، جسے ابو عمر طیبیہ بھی کہا جاتا ہے گزشتہ رات اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا جو کہ داعش کے نام نہاد "والی" یا گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہا تھا
داعش کا اہم سرغنہ دمشق میں گرفتار
شام-داعش / Reuters

شامی حکام کے مطابق، مشتبہ طحہ الزوبی، جسے ابو عمر طیبیہ بھی کہا جاتا ہے گزشتہ رات اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا جو کہ داعش کے نام نہاد "والی" یا گورنر کے طور پر خدمات انجام دے رہا تھا۔

شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل الاخباریہ نے  امور  داخلہ کے حوالے سے رپورٹ بتایا کہ  "اتحادی افواج اور داخلی سلامتی یونٹس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کے نتیجے میں داعش کے نام نہاد دمشق کے گورنر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا سے بات کرتے ہوئے  دمشق کے دیہی علاقے میں داخلی سلامتی کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد الدلاتی نے کہا کہ گرفتاری طویل  تعاقب  کے بعد ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ مشترکہ آپریشن وزارت داخلہ کے تحت  خفیہ ایجنسی نے اتحادی افواج کے ساتھ مل کر معادمیہ ضلع میں سرگرم داعش  کے خلاف کیا ہے ۔

الدالاتی نے کہا کہ الزوبی اور ان کے کئی  ساتھیوں  کو دھماکہ خیز جیکٹس پہنے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

دریافت کیجیے
ترکیہ: اردوعان۔زیدی ملاقات
امریکہ نے 'نگرانی میکانزم' شروع کر دیا
ناروے سینیگال کو 3۔ 2 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے ناک راونڈ میں پہنچ گیا
فرانس: گرمی کی شدت میں اضافہ،عوام پریشان
ایران نے ایٹمی ایجنسی کی ٹیم کےملک میں آنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
یونانی عدالت نے اقلیتی ترک شہریوں کو مذہبی پالیسی کے خلاف خلاف احتجاج کرنے پر سزا سنا دی
سوٹزرلینڈ میں ایران۔امریکہ مذاکرات، پاکستان اور قطر کا مشترکہ بیان
عالمی کپ 2026:مصر نے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے ہرا دیا
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا
قطر : صنعتی پلانٹ میں دھماکہ، درجنوں زخمی اور لاپتا
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
ماسکو کے ہوائی اڈوں کو قلیل مدت کے لیے بند کر دیا گیا، تقریباً 60 ڈراونز کو مار گرایا گیا ہے، روس
فلپائن میں اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی
ہم، لبنان میں فوجی مداخلت کے موقف کی طرف واپس پلٹنا نہیں چاہتے:شرع
ایرانی مذاکراتی وفد اور امریکی نائب صدر وینس سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے