کھیل
1 منٹ پڑھنے
ترک پہلوان نےکُشتی میں ریکارڈ قائم کر لیا
36 سالہ کایالپ نے البانیا کے شہر تیرانا میں ہونے والے مقابلے میں ہنگری کے ڈیریئس اٹیلا ویٹیک کو 7-1 سے شکست دے کر گریکو-رومن 130 کلوگرام کا ٹائٹل اپنے نام کیا
ترک پہلوان نےکُشتی میں ریکارڈ قائم کر لیا
رضا کایا الپ / Anadolu Agency

ترک پہلوان رضا کایاالپ نے 2026 یورپی ریسلنگ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔

36 سالہ کایالپ نے البانیا کے شہر تیرانا میں ہونے والے مقابلے میں ہنگری کے ڈیریئس اٹیلا ویٹیک کو 7-1 سے شکست دے کر گریکو-رومن 130 کلوگرام کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس فتح کے ساتھ وہ یورپی چیمپئن شپ میں 13 سونے کے تمغے جیتنے والے پہلے پہلوان بن گئے۔

ترک پہلوان اب تک یورپی چیمپئن شپ کے 15 فائنلز میں 13 سونے اور 2 چاندی کے تمغے حاصل کر چکے ہیں۔

انہوں نے تین اولمپک تمغے بھی جیتے ہیں، جن میں ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے شامل ہیں۔

دریافت کیجیے
جنوبی تھائی لینڈ میں چار صوبوں میں 70 سے زیادہ مقامات پر آتشزدگی اور بم حملے
اسرائیلی فوج نے تین سالہ جنگ میں 30 سال کے استعمال کے لائق گولیاں استعمال کی ہیں
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں  ایک نئی فوجی کارروائی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے قصرہ میں تین فلسطینی گھروں کو گھیرے میں لے لیا
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی