کھیل
1 منٹ پڑھنے
اسپین نے بیلجیم کو 2-1 سے شکست دے کر ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
اسپین منگل کو آرلنگٹن، ٹیکساس کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں فرانس سے  سیمی فائنل کھیلے گا۔
اسپین نے بیلجیم کو 2-1 سے شکست دے کر ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
اسپین منگل کو آرلنگٹن، ٹیکساس کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں فائنل میں جگہ بنانے کے لیے فرانس کا سامنا کرے گا۔

اسپین نے بیلجیم کو 2-1 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز میں جگہ بنالی اور نیو جرسی میں یہ فرانس کے مدِ مقابل آئے گی۔

میچ میں ہسپانوی ٹیم کا پلہ بھاری رہا، انہوں نے گیند پر حاوی رہ کر میچ میں بالادستی دکھائی اور ٹارگٹ کی جانب متعدد کوششیں کیں۔

فابیان رویز نے 30ویں منٹ میں پہلا گول کیا، اس کے بعد بیلجیم کے سٹرائیکر چارلس ڈی کیٹیلیئر نے ہاف ٹائم سے قبل 41ویں منٹ میں برابر کیا۔

برابری 88ویں منٹ تک برقرار رہی جب میکل میرینو نے اسپین کے لیے  فتح کا گول کیا، جس سے ان کی ٹیم کو سیمی فائنلز میں جگہ یقینی ہوگئی۔

اسپین منگل کو آرلنگٹن، ٹیکساس کے اے ٹی اینڈ ٹی اسٹیڈیم میں فرانس سے  سیمی فائنل کھیلے گا۔

 

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز