کھیل
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ، فٹبال میں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ سلسلے میں فائنل تک پہنچ گیا
ترک قومی فٹبال ٹیم 2026 فیفا ورلڈ کپ یورپی کوالیفائرز کے پلے آف سیمی فائنل میں رومانیہ کے مد مقابل آئی۔
ترکیہ، فٹبال میں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ سلسلے میں فائنل تک پہنچ گیا
اس جیت نے ترکی کو 31 مارچ کے پلے آف فائنل میں پہنچا دیا ہے۔ / Reuters

ترکیہ، فٹبال  میں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ سلسلے میں فائنل تک پہنچ گیا۔

ترک قومی فٹبال ٹیم 2026 فیفا ورلڈ کپ یورپی کوالیفائرز کے پلے آف سیمی فائنل میں رومانیہ کے مد مقابل آئی ۔

ترک  ٹیم نے رومانیہ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پلے آف فائنل میں جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کی۔

استنبول کے بیشکتاش پارک میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں ترکیہ کے لیے فیصلہ کن گول 53ویں منٹ میں فردی قاضی اولو نے کیا۔

اس فتح کے ساتھ ترکیہ 31 مارچ کو ہونے والے پلے آف فائنل میں پہنچ گیا۔

ترکیہ 2026 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پلے آف فائنل میں کوسوو اکا مقابلہ کرے گا، جس نے سلوواکیہ کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی  ہے۔

دریافت کیجیے
امریکہ: چین کے ساتھ مذاکرات "بہت کامیاب" رہے ہیں
امریکہ نے یوکرین کے لیے  $2.68 بلین کے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
ایران نےمذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کا شرط نامہ پیش کردیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
اسرائیل کا غزہ پر حملہ، چار فلسطینی ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
ترک صدر ایردوان نیویارک روانہ،جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی   اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"