کھیل
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں بلغاریا کو 6-1 سے ہرا دیا
ترکیہ نے صوفیہ میں کھیلے جانے والے 2026 ورلڈ کپ کے لئے یورپی کوالیفائنگ میچ کے اپنے تیسرے گروپ ای میچ میں بلغاریہ کو 6-1  گولوں سے شکست دے دی ہے۔
ترکیہ نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں بلغاریا کو 6-1 سے ہرا دیا
فٹ بال / AA

ترکیہ نے صوفیہ میں کھیلے جانے والے 2026 ورلڈ کپ کے لئے یورپی کوالیفائنگ میچ کے اپنے تیسرے گروپ ای میچ میں بلغاریہ کو 6-1  گولوں سے شکست دے دی ہے۔ 

فتح حاصل کرنے والے گول 11 ویں منٹ میں آردا گولر نے ، 49 ویں منٹ میں وکٹر پوپوف کا اپنا گول ، 51 ویں اور 56 ویں منٹ میں کنعان یلدیز نے ، 65 ویں منٹ میں زکی چیلک اور 90+3 منٹ میں عرفان  جان قہوہ جی نے گول کیا۔ 

  13 ویں منٹ میں بلغاریہ کے راڈوسلاو کریلوف کے ساتھ گول کیا۔

یہ نتیجہ گروپ ای میں ترکیہ کی دوسری جیت ہے ۔

ترکیہ کا اگلا مقابلہ منگل کو اپنے آنے والے ورلڈ کپ کوالیفائر میں جارجیا سے ہوگا۔

دریافت کیجیے
صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا
خامنہ ای کا تابوت مشہد پہنچ گیا جہاں ان کی تدفین کی جائیگی
ایران کے بوشہر کے ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد کا علاقہ امریکی حملے کا نشانہ بنا ہے: ریاستی میڈیا
جنوبی چین میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک، پانی کا گودام پھٹنے سے تباہی مچی
ایران امریکی حملوں میں پانچ صوبوں میں 14 افراد ہلاک،، تہران-مشہد ریل آپریشن بند
بھارت جوہری توانائی کے منصوبوں کے تحت آسٹریلیا سے یورینیم برآمد کرے گا
شام دہشتگردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ
ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے
صدر ایردوان  نے دفاعی تعلقات کے نمایاں ہونے والے انقرہ نیٹو سمٹ کو 'تاریخی کامیابی' قرار دیا
ایران: مغالطہ آمیز کوشش کا فوری جواب دیا جائیگا
جنوب مغربی پاکستان میں ہونے والی جھڑپ میں11 سیکیورٹی اہلکار شہید، 19 دہشت گرد ہلاک: ذرائع
کراچی کے قریب لاپتہ ہونے والے بوئنگ کارگو طیارے کی تلاش جاری
ایردوان نے نیٹو اتحادیوں میں دفاعی تعاون پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا
نیٹو رہنما سمٹ کے آخری دن آرکٹک، ایران اور یوکرین کے معاملات پر توجہ دیں گے
یورپی یونین اور نیٹو کی طرف سے"اتحاد" کا پیغام