غّزہ جنگ
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ: ہمارا، کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا 'بہت مشکل' ہے
فلسطینی ریاست کی حمایت کے اعلان کے بعد ہمارا کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا 'بہت مشکل' ہو گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ: ہمارا، کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا 'بہت مشکل' ہے
Illustration shows 3D-printed miniature model of U.S. President Donald Trump, Canada flag and word "Tariffs\ / Reuters
31 جولائی 2025

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا ہے کہ "فلسطینی ریاست کی حمایت کے اعلان کے بعد ہمارا کینیڈا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنا 'بہت مشکل' ہو گیا ہے"۔

ٹرمپ نے براز جمعرات ٹروتھ سوشل سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "کینیڈا  کو دیکھیں! اس نے فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان، ہمارے ان کے ساتھ تجارتی معاہدے کو بہت دشوار بنا دے گا۔ افسوس ہے کینیڈا پر"۔

ٹرمپ کے یہ بیانات ایسے وقت پر سامنے آئے ہیں جب کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے بروز بدھ جاری کردہ اعلان میں کہا ہےکہ "ہمارا ملک، غزہ میں "ناقابل برداشت" انسانی صورتحال کے پیش نظر، ماہِ ستمبر میں، فلسطین کو بحیثیت ایک ریاست تسلیم کرلے گا"۔

کارنی نے اوٹاوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ "کینیڈا، ستمبر 2025 میں متوقع 80 ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین کو بحیثیت ایک ریاست کے تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے"۔ یہ بیان انہوں نے ایک آن لائن  کابینہ اجلاس کی صدارت کے بعد دیا ہے۔

دریافت کیجیے
حلیف ممالک نے ایران کے خلاف جنگ میں مدد نہیں کی تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہو گا:ٹرمپ
لبنان میں بری کاروائی کا امکان،اسرائیل کافوجی نفری کی تعداد بڑھانے پر غور
اسرائیلی سیکیورٹی افسران کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ متوقع رفتار سے آگے نہیں بڑھ رہی
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، ایک بچے اور حاملہ عورت سمیت 4 فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی جوڑے اور ان کے دو بچوں کو گولی مار کے قتل کر دیا
یوکرین: روسی بمباری میں چھ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں
ایران: تین امریکی ہوائی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے اور نیتن یاہو کو دھمکی
تہران غیر سرکاری سفارتی راستوں کے لیے کھلا ہے: فیدان
ایران اور لبنان میں اسکولوں اور اسپتالوں پر حملے غزّہ پر حملوں سے مشابہہ ہیں: اردوعان
ترکیہ  نے اپنا نیا ڈرون طیارہ K2 متعارف کروا دیا
مقبوضہ دریائے اردن میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے جاری
فائر بندی کے باوجود غزّہ پر اسرائیلی حملے جاری
حماس کی ایران سے اپیل: ہمسایہ ممالک کو نشانہ بنانے سے گریز کریں
ترک وزیر خارجہ کی قطری اور آذربائیجانی ہم منصبوں کے ساتھ علاقائی پیشرفت پر بات چیت
امریکہ مزید فوجی اور جنگی بحری جہاز مشرق وسطی میں بھیج رہا ہے: رپورٹ