ایشیا
1 منٹ پڑھنے
بحیرہ ملوکا میں 7٫8 شدت کا زلزلہ،ہمسایہ ممالک میں سونامی انتباہ
امریکی جیولوجیکل سروے  کے مطابق، 7.8 کے برابر زلزلے کا  ایک شدید  جھٹکاشمالی بحیرہ مولوکا میں انڈونیشیا کے شہر ٹرناتے کے ساحل کے قریب محسوس کیا گیا جس کے نتیجے میں ہمسایہ ممالک کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی
بحیرہ ملوکا میں 7٫8 شدت کا زلزلہ،ہمسایہ ممالک میں سونامی انتباہ
زلزلہ / AA

امریکی جیولوجیکل سروے  کے مطابق، 7.8 کے برابر زلزلے کا  ایک شدید  جھٹکاشمالی بحیرہ مولوکا میں انڈونیشیا کے شہر ٹرناتے کے ساحل کے قریب محسوس کیا گیا جس کے نتیجے میں ہمسایہ ممالک کے لیے سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔

سروے نے  بتایا ہے  کہ زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے کہا کہ زلزلے کے مرکز سے 1,000 کلومیٹر کے اندر انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحلوں پر خطرناک سونامی لہریں ممکن ہیں۔

USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز انڈونیشیا کے صوبہ شمالی مالوکو کے شہر ٹرناتے سے تقریباً 120 کلومیٹر دور تھا۔

دریافت کیجیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ