مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
غزّہ میں ایسٹر: تصاویر کے آئینے میں
غزّہ میں سخت انسانی حالات کے باوجود عیسائیوں نے ایسٹر کی عبادات میں شرکت کی
غزّہ میں ایسٹر: تصاویر کے آئینے میں
غزہ کے گرجا گھروں نے مغربی کیلنڈر کے مطابق ایسٹر ماس منعقد کی۔ / AA

غزّہ میں جاری جنگ اور مشکلات کے باوجود، مسیحی برادری نے غزہ شہر کے مقدس خاندانی چرچ میں جمع ہو کر، بمطابق مغربی کیلنڈر،  ایسٹر کا تہوار منایا۔

سخت انسانی حالات کے باوجود اپنی مذہبی روایات سے وابستہ عیسائیوں نے، حضرت عیسیٰ  علیہ سلام کے ظہورِ عیسیٰ پر اعتقاد کی تقویت کے لئے، منعقدہ عبادات میں شرکت کی۔

7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کی جانب سے شروع کئے گئے فوجی آپریشن کے بعد سے غزہ میں مسیحی برادری کے متعدد افراد گھروں اور گرجا گھروں پر حملوں میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

موصول معلومات کے مطابق  بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت نے ایسٹر کی تقریبات کو بھی متاثر کیا ہے اور بجلی، پانی اور خوراک کے ذخائر، حتیٰ کہ روایتی ایسٹر تقریبات میں استعمال ہونے والے انڈے بھی کم ہوتے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل یوں تو  کئی برسوں سے غزہ میں داخل اور خارج ہونے والے سامان کے بہاؤ کو کنٹرول کرتا  چلاآ رہا ہے لیکن موجودہ فوجی کارروائی کے دوران یہ کنٹرول مزید سخت ہو گیا ہے۔

غزہ سے آنے والی تصاویر ظاہر کرتی ہیں کہ ایسٹر کا تہوار قلت اور جاری تنازعے کے ماحول میں کیسے منایا جا رہا ہے۔

دریافت کیجیے
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی
یوکرینی ڈراونز نے روسی علاقے ثمارا میں ایک صنعتی تنصیب اور اوزون گودام کو نشانہ بنایا
ترکیہ کی صدر ایردوان کے خلاف تبصروں پر اسرائیل کی مذمت
ایرانی فوج دفاعی نظریے سے حملہ آور نظریے کی طرف مڑ رہی ہے: فوجی ترجمان
امریکہ: چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک
روس: ماسکو ایران پر کوئی دباؤ نہیں ڈال رہا
امریکہ: ٹریژری بانڈوں کی پیداوار ایک بار پھر بڑھ گئی
فلسطین: عالمی کمپنیاں اسرائیل کے 'ای 1' منصوبے میں شرکت سے گریز کریں
پاکستان: ڈار۔شیبانی ملاقات، دوطرفہ تعاون و علاقائی صورتحال پر بات چیت