مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب: "کویت کے احمد الجابر فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے"
احمد الا جابر ایئر بیس کو امریکی فوج کے لیے ایک حیاتی فضائی معاونت کے مرکز کے طور پر سمجھا جاتا ہے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب: "کویت کے احمد الجابر فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے"
ایرانی فوج: "ہم نے کویت میں احمد الجابر ایئر بیس کو نشانہ بنایا"

ایرانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ کویت کے ال-جابِر ہوائی اڈے میں موجود امریکی فوج کے جنگی طیاروں کا ہینگر، سیٹلائٹ مواصلاتی نظام اور گولہ بارود کے گوداموں کو کیمیکازے قسم کے بغیر پائلٹ ڈراونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے کویت میں واقع امریکی اڈے پر ایران کی فوج کی جانب سے کیے گئے حملے کے بارے میں جاری کردہ بیان نشر کیا۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ امریکیفوج  کے کل صبح قشم جزیرے میں ایک شہری کے گھر کو نشانہ  بنانے کے جواب میں کیا گیا ۔

کویت کے احمد ال-جابِر ہوائی اڈے پر کیے گئے اس حملے میں امریکی فوج کے جنگی  سازو سامان کو ہدف بنایا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ احمد ال-جابِر اڈہ امریکی  فضائی اور نگرانی آپریشنز میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اور امریکی فوج کے لیے ایک حیاتی اہمیت کا فضائی امداد مرکز سمجھا جاتا ہے۔

 

دریافت کیجیے
ایران کی معاشی مشکلات میں اضافہ، اسرائیل-امریکہ کی جنگ نے کارخانوں کو نقصان پہنچایا
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
ہرمز کو کسی ٹویٹ، طیارے کیریئر یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لیا جا سکتا' — ایران
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
نیپال،شدید بارشوں کی تباہی ،5 افراد ہلاک 8 لا پتہ
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک
"جشنِ آزادی پاکستان" اسلام آباد میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
امن کی تلاش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:شہباز شریف
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز