کھیل
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
ترک قومی والی بال ٹیم  کی شاندار کارکردگی؛ سوئٹزرلینڈ کو 3-0 سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
ترکیہ

ترک قومی والی بال ٹیم  کی شاندار کارکردگی؛ سوئٹزرلینڈ کو 3-0 سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

میچ کا آغاز دونوں ٹیموں کی جانب سے یکے بعد دیگرے پوائنٹس لینے سے ہوا، تاہم ترکیہ نے احمد صمدبالتاچی  کی سروس کے دوران لگاتار پوائنٹس حاصل کر کے 2 پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔

 اس کے بعد سوئٹزرلینڈ نے اپنے شاندار  کھیل کی بدولت 2-7 سیریز بنا کر میچ پر برتری حاصل کی، لیکن ترکیہ نے ادیس لاگومجیا کے ذریعے اس کا کرارا جواب دیا اور اسکور 13-13 سے برابر کر دیا۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے دوران سوئٹزرلینڈ نے ایک وقت میں 3 پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی تھی، لیکن ترک کھلاڑیوں نے ہمت نہ ہاری اور دوبارہ اسکور 21-21 سے برابر کر دیا۔

 سیٹ کے آخری لمحات میں بغیر کوئی غلطی کیے ترکیہ نے یہ پہلا سیٹ 25-23 سے اپنے نام کر لیا۔

 

دریافت کیجیے
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون
سعودی عرب: عراق سے تیل پائپ لائن کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بغداد اس واقع کی تحقیقات کر رہا ہے
یمنی فوج نے مغربی ساحل پر حوثی محاذوں پر فضائی حملے کیے
اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی امداد کے مرکز پر حوثیوں کے قبضے کی مذمت کی
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ عراق سے ہونے والے حملے میں مشرق۔ مغرب پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے
ایران پر امریکی دباؤ 'خطرناک' مرحلے پر آن پہنچا ہے، پزشکیان
آکنجی کی نئے سپرسونک 300 میزائل کی کامیاب آزمائش
اگر ریپبلیکنز کو ووٹ نہیں دیا تو جہنم مقدر ہوگا:ٹرمپ
"نازا" غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم
ٹرمپ 9/11 کی 25 ویں برسی کی تقریب میں پینٹاگون میں شرکت کریں گے
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
ترکیہ کوانٹم اور خلائی ٹیکنالوجی کے لئے خصوصی فنڈ مختص کر رہا ہے
اگست دنیا کا گرم ترین مہینہ
آبنائے ہرمز کا نام آبنائے ٹرمپ ہونا چاہیئے:ٹرمپ
اردن کے امریکی اڈے پر ایران کا حملہ،تفصیلات سامنے آ گئیں