سیاست
1 منٹ پڑھنے
جرمنی نے 10,000 سے زیادہ غیر قانونی مہاجرین کو واپس بھیج دیا ہے۔
وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ نے کہا ہے کہ سخت سرحدی اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں اور یہ پالیسی ستمبر کے بعد بھی جاری رہے گی۔
جرمنی نے 10,000 سے زیادہ غیر قانونی مہاجرین کو واپس بھیج دیا ہے۔
داخلی وزیر الیگزینڈر ڈوبرائنڈٹ کا کہنا ہے کہ حکومت کے سخت اقدامات نے عالمی تصور کو تبدیل کر دیا ہے۔ / DPA
28 اگست 2025

جرمنی، ماہِ مئی میں نئی اتحادی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سے، دس ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو   ملک بَدر کرچُکا ہے۔
وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ  نے کہا ہے کہ سخت سرحدی اقدامات مؤثر ثابت ہوئے ہیں اور یہ پالیسی ستمبر کے بعد بھی جاری رہے گی۔
جرمنی فی الوقت 35 لاکھ پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
چانسلر فریڈرِک مرز نے، اپنی انتخابی مہم کے دوران، غیر قانونی ہجرت کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کرنے کا وعدہ کیا اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ مزید جامع سرحدی کنٹرول  شروع کیا تھا۔
یورپی یونین قوانین کے مطابق، عارضی سرحدی کنٹرول صرف ہنگامی حالات میں نافذ کیے جا سکتے ہیں۔
مرز حکومت کا موقف ہے کہ پناہ گزینوں کو پناہ کی درخواستیں  اپنے دَخول کے پہلے ملک مثلاً یونان یا اٹلی میں جمع کروانی چاہییں ۔

دریافت کیجیے
روس بھارت سے تجارت جاری رکھنا چاہتاہے:پوٹن
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان