ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: فیدان۔الشراع ملاقات
وزیر خارجہ خاقان فیدان نے ترکیہ کے جنوبی سیاحتی شہر انطالیہ میں شام کے صدر احمد الشراع کےساتھ  ملاقات کی
ترکیہ: فیدان۔الشراع ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان (بائیں) 16 اپریل 2026 کو انطالیہ، ترکی میں شام کے صدر احمد الشرع (دائیں) سے ملاقات کر رہے ہیں۔ / AA

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کل بروز جمعرات ترکیہ کے جنوبی سیاحتی شہر انطالیہ میں شام کے صدر احمد الشراع کےساتھ  ملاقات کی ہے۔

سفارتی  ذرائع کے مطابق ملاقات الشراع ۔فیدان ملاقات انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے قبل طے پائی۔

انطالیہ ڈپلومیسی 2026 پانچواں فورم ہے اور آج بروز جمعہ شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سربراہانِ مملکت، وزرائے خارجہ اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے شرکت کریں گے۔

فورم   ،ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوعان کی سرپرستی میں منعقد ہو رہا ہے اور اتوار تک جاری رہے گا۔

انطالیہ ڈپلومیسی 2026 ترکیہ وزارتِ خارجہ کی طرف سے اور "مستقبل کو ڈیزائن کرتے وقت ، غیر یقینی حالات سے نبٹنا" کے مرکزی خیال کے ساتھ منعقدہ کیا جا رہا ہے۔  

دریافت کیجیے
جنوبی تھائی لینڈ میں چار صوبوں میں 70 سے زیادہ مقامات پر آتشزدگی اور بم حملے
اسرائیلی فوج نے تین سالہ جنگ میں 30 سال کے استعمال کے لائق گولیاں استعمال کی ہیں
امریکہ میں، 75 ممالک کے شہریوں پر عائد کردہ امیگرینٹ ویزے پر پابندی کالعدم قرار
امریکہ، ایران کے خلاف ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ میں داخل ہو گیا ہے: بیسنٹ
اسرائیلی فوج کی جنوبی شام میں  ایک نئی فوجی کارروائی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے قصرہ میں تین فلسطینی گھروں کو گھیرے میں لے لیا
کینیڈا ہماری ریاست بنے بغیر تمام فوائد چاہتاہے:ٹرمپ
ہمسایہ ممالک امریکہ کا آلہ کار نہ بنیں ورنہ انجام ٹھیک نہ ہوگا:ایران
"اسرائیل پر پابندی ختم "کولومبیا کوئلہ برآمد کرےگا
جب تک اقتدار پر ہوں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں ہوگا:نیتن یاہو
ایران ' نہ جنگ ، نہ امن' کی صورتحال کا خاتمہ چاہتا ہے:پزشکیان
اسرائیلی فوجی حکام نیتن یاہو انتخابات میں تاخیر کرنے کے لیے تشدد میں اضافے کی کوشش کر سکتے ہیں: رپورٹ
قالیباف: ہمیں ہمسایہ ممالک سے سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون کے پیغامات موصول ہوئے ہیں
امریکی سفیر: شام میں اسرائیلی حملے کے پیچھے غلط معلومات کا ہاتھ تھا
کولمبیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد میں اضافہ؛ ترکیہ کی انسانی امداد کی فراہمی میں تیزی