دنیا
1 منٹ پڑھنے
روس: یوکرائن کے ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
کریمیا پر یوکرینی حملے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں: سرگئی اکسیونوف
روس: یوکرائن کے ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
یوکرین کی جانب سے روس کے اندر تک طویل فاصلے تک مار کرنے والے حملوں کے سلسلے کے بعد کریمیا میں تین افراد ہلاک۔ (تصویر: فائل) / AP

کریمیا پر یوکرینی حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

روس کے الحاق کردہ علاقے کریمیا میں مقرر کردہ سربراہ سرگئی اکسیونوف نے ٹیلیگرام سے جاری بیان میں کہا ہے کہ "سمفیروپول میں غیر رہائشی تنصیبات پر دشمن کے حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔"

اکسیونوف نے چند گھنٹوں بعد ایک اور بیان میں کہا ہے کہ یوکرینی ڈرونعلاقے سے گزرتی  ایک مسافر ٹرین سے ٹکرا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ"ازوفسکے سے کیرچ جانے والی ایک مضافاتی ٹرین پر دشمن کے ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہنگامی امدادی اور آپریشنل ٹیمیں موقع پر ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔"

دریافت کیجیے
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا
آسٹریلیا نےڈیٹا سینٹروں اور کاپی رائٹ سے متعلقہ اے آئی قوانین کا اعلان کر دیا
ملائیشیا میں کسی بھی اسرائیلی کو پایا گیا تو فوراً ملک بدر کر دیا جائے گا: انور ابراہیم
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا