مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
ایران: "ہمارے ملک سے افزودہ یورینیم کا ایک گرام تک باہر نہیں بھیجا جائے گا"
ایرانی قومی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی: "ایران سے کوئی بھی افروز شدہ یورینیم نہیں نکالا جائے گا۔ امریکہ کے اعتماد بخش اقدامات اٹھانے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گی۔"
ایران: "ہمارے ملک سے افزودہ یورینیم کا ایک گرام تک باہر نہیں بھیجا جائے گا"
(آرکائیو) محسن رضائی: "جب تک امریکہ اعتماد بحال کرنے والے اقدامات نہیں اٹھاتا، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔"

ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اپنے ملک اور امریکہ کے درمیان فروری سے جاری عسکری کشیدگی کے بارے میں اظہارِ خیال کیا۔

ایران کے پاس موجود افزودہ یورینیم کے بارے میں جاری بحث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رضائی نے کہا، "افزودہ یورینیم کا ایک گرام تک   ایران سے باہر نہیں نکالا جائے گا۔"

واشنگٹن انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کو بھروسے سے  مشروط قرار دیتے ہوئے رضائی نے کہا،"ایران کی تمام شرطیں بلا استثنا پوری کی جائیں، جب تک امریکہ اعتماد قائم کرنے کے لیے اقدامات نہیں  اٹھاتا، کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ یہ عمل ایران کی تمام شرائط کے مکمل طور پر پورا کیے جانے سے شروع ہونا چاہیے۔"

 

دریافت کیجیے
عالمی رہنماؤں کے سیاسی عزم  نے ایک مثبت امید پیدا کی ہے: اردوعان
ہم، اسرائیل کے ساتھ اسلحہ تجارت ختم کرنا چاہتے ہیں: اوبووِچ
تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار
اسرائیلی دعوے "سراسر قیاس آرائی" ہیں: سینٹ کوم
سوڈان: شمالی دارفور سے 5 ہزار 275 افراد ہجرت کر گئے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا