دنیا
1 منٹ پڑھنے
جاوا میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی
لرزش اراضی کا واقع 24 جنوری کو ویسٹ بنڈونگ ضلعی علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جس  سے درجنوں مکانات  مٹی  اور ملبے تلے  دب گئے تھے۔
جاوا میں لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی
امدادی ٹیمیں آفت زدہ علاقے میں دشوار گزار زمینی حالات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ / Reuters

مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ انڈونیشیا کے صوبہ ویسٹ جاوا میں لرزشِ اراضی  کے واقعات کے بعد تلاش اور ریسکیو کارروائیوں کے بارہویں دن ہلاکتوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی۔

کومپاس ٹی وی کے مطابق حکام نے آفت کے مقام سے مزید لاشیں برآمد کیں، جس کے نتیجے میں تصدیق شدہ ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی۔

حکام نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

ہفتے کو بنڈَنگ سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کے ایک اہلکار نے بتایا تھا کہ ہلاکتوں کی تعداد 70 جبکہ  10 افراد لاپتہ تھے۔

لرزش اراضی کا واقع 24 جنوری کو ویسٹ بنڈونگ ضلعی علاقے کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جس  سے درجنوں مکانات  مٹی  اور ملبے تلے  دب گئے تھے۔

متاثرہ علاقے میں دشواریوں کے باوجود تلاش او ر بچاو کا کام جاری ہے۔

 

دریافت کیجیے
جنوبی چین میں سیلاب سے 39 افراد ہلاک، پانی کا گودام پھٹنے سے تباہی مچی
ایران امریکی حملوں میں پانچ صوبوں میں 14 افراد ہلاک،، تہران-مشہد ریل آپریشن بند
بھارت جوہری توانائی کے منصوبوں کے تحت آسٹریلیا سے یورینیم برآمد کرے گا
شام دہشتگردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ
ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے
صدر ایردوان  نے دفاعی تعلقات کے نمایاں ہونے والے انقرہ نیٹو سمٹ کو 'تاریخی کامیابی' قرار دیا
ایران: مغالطہ آمیز کوشش کا فوری جواب دیا جائیگا
جنوب مغربی پاکستان میں ہونے والی جھڑپ میں11 سیکیورٹی اہلکار شہید، 19 دہشت گرد ہلاک: ذرائع
کراچی کے قریب لاپتہ ہونے والے بوئنگ کارگو طیارے کی تلاش جاری
ایردوان نے نیٹو اتحادیوں میں دفاعی تعاون پر پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا
نیٹو رہنما سمٹ کے آخری دن آرکٹک، ایران اور یوکرین کے معاملات پر توجہ دیں گے
یورپی یونین اور نیٹو کی طرف سے"اتحاد" کا پیغام
ایران کی طرف سے اسلام آباد فائر بندی مفاہمتِ یادداشت کی خلاف ورزی پر امریکہ کی مذمت
امریکہ  نے ایران پر تازہ حملوں کی لہر شروع کر دی
ترکیہ طویل فاصلے کے کروز میزائل 'آتماجا' فراہم کرے گا: نیٹو نائب سربراہ