ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
شام میں دھماکہ،ترکیہ کی تعزیت
ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز شمال مغربی شام کے صوبہ ادلب میں جنگی باقیات جمع کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک  ہونے والے افراد کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شام میں دھماکہ،ترکیہ کی تعزیت
ترکیہ-شام / AA Archive

ترکیہ کی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز شمال مغربی شام کے صوبہ ادلب میں جنگی باقیات جمع کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ایک گودام میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک  ہونے والے افراد کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزارت نے ایک بیان میں سرمدہ ضلع میں ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں ادلب کے ضلع سرمدہ میں واقع ایک اسلحہ گودام میں 9 ستمبر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ہے۔

 ہم اس المناک حادثے میں ہلاک  ہونے والوں کے لیے اللہ سے رحمت کی دعا کرتے ہیں اور ان کے لواحقین اور شامی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

شامی حکام نے بتایا ہے کہ اس دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔



دریافت کیجیے
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
اسرائیلی حملوں میں جنوبی لبنان میں دو شیرخوار بچوں سمیت کم از کم 11 افراد لقمہ اجل
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
بھارت: رہائشی عمارت منہدم، 5 افراد ہلاک
یمن: مسلّح افواج کے حوثیوں پر 13 فضائی حملے
ترکیہ اور 7 دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی منصوبوں کی مذمت
ہم پر پابندیاں لگانے سے امریکہ کو زیادہ نقصان ہوگا:ایران
امریکی وفد کی روسی صدر سے ملاقات