ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
مغربی ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، استبول بھی لرز اٹھا
ترکیہ کے  صوبے بالِ کثیر میں  گزشتہ  رات 6.1 شدت کے زلزلہ آیا   جس کے  جھٹکے استنبول اور دیگر شہروں میں  بھی محسوس کیے گئے
مغربی ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، استبول بھی لرز اٹھا
زلزلہ / AA

ترکیہ کے  صوبے بالِ کثیر میں  گزشتہ  رات 6.1 شدت کے زلزلہ آیا   جس کے  جھٹکے استنبول اور دیگر شہروں میں  بھی محسوس کیے گئے۔

ایجنسی برائے انسداد آفات کے مطابق،  زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 48 منٹ پر آیا۔

فوری طور پر متاثرین کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

 اس زلزلے کی گہرائی 5.99 کلومیٹر تھی  جو کہ  استنبول سمیت آس پاس کے صوبوں میں محسوس کیا گیا۔

ترکیہ کے نائب صدر جیودت یلماز نے ترکیہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم NSosyal پر کہا کہ "آفاد اور دیگر متعلقہ اداروں نے   متاثرہ علاقوں کے  معائنے شروع کر دیے ہیں اور رپورٹس کا احتیاط سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

دریافت کیجیے
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
کیوبا میں ملک گیر لوڈ شیڈنگ
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز
یوکرین: تجارتی کشتیوں پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
امریکی سینٹ نے دفاعی بل مسترد کر دیا
15 جولائی کی رات کے حالات، اقدامِ بغاوت کے اہم اور فیصلہ کُن موڑ اور ملّت کی بے مثال مزاحمت
ایران: حادثے کے بعد بحری جہاز کے 23 افراد کو بچا لیا گیا
ترکیہ نے اسکولوں کو سوشل میڈیا سے طالب علموں کی تصاویر ہٹانے کا حکم دے دیا
چین، 'باوی' طوفان کی لپیٹ میں
اسرائیل نے مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی آبادیوں کے لئے 2.3 بلین ڈالر کا معاہدہ کر لیا
رفائیل فیتو کی تقرری،شمالی قبرص کی مذمت
غزہ کی تباہی دل کو بھاتی ہے:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی افواج نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں گھروں کو آگ لگا دی
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
فیتو کا خفیہ  بائی لاک مواصلاتی نظام ،مزید تفصیلات منظر عام پر