ایشیا
1 منٹ پڑھنے
فلپائن میں 7,4شدت کا زلزلہ
زلزلے نے منے شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر دور مندناؤ علاقے میں آتا ہے۔
فلپائن میں 7,4شدت کا زلزلہ
Shortly after the quake, the country issued a tsunami warning. / AA

فلپائن کے جنوبی علاقے میں واقع جزیرے مینڈاناؤ کے کھُلے پانیوں میں  7.4 کی شدت سے  زلزلہ آیا ہے۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 43 منٹ پر مینڈاناؤ کے قصبے مانائے سے تقریباً 20 کلومیٹر دور سمندر میں آیا ہے۔
فلپائن  محکمہ آفات نے زلزلے سے فوراً بعد  سونامی کی وارننگ جاری کی ہے ۔
حکام نے سونامی کے  ممکنہ خطرے کے پیشِ نظرساحلی علاقوں کے رہائشیوں کو  بلند مقامات پر منتقل ہونے یا اندرونی علاقوں  کی طرف رخ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
یاد رہے کہ گیارہ دن قبل فلپائن کے وسطی صوبے 'سیبو' میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
جس کے نتیجے میں 74 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً 72,000 مکانات تباہ یا متاثر ہوئے تھے۔

دریافت کیجیے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے
روس اور یوکرین میں کل شب کے حملوں میں متعدد افراد زخمی
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار کردیا؛ جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے شکار ایک محلے سے مزید 12 لاشیں بازیاب
بحری خلاف ورزیاں،پاک-بھارت کا ایک دوسرے سے احتجاج
اقوام متحدہ: "امریکا کے خلاف ایران میں جنگی جرائم کے مرتکب ہونے کے معقول دلائل موجود ہیں"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
روس اور یوکرین کے درمیان حملوں کی اطلاع
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
امریکہ نے محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد بھاری نقصانات کی اطلاع
ایران: ہم نے جزیرہ قشم  کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرا دیا ہے