ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ: جمہوریہ کانگو کے ساتھ اظہارِ تعزیت
ہم، تمام متاثرہ کنبوں اور جمہوریہ کانگو کے عوام کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں
ترکیہ: جمہوریہ کانگو کے ساتھ اظہارِ تعزیت
مشرقی ڈی آر سی کے روبایا قصبے میں واقع روبایا کولٹن کان میں مزدور کھدائی کر رہے ہیں۔ 24 مارچ 2025 [فائل] / Reuters

ترکیہ نے جمہوریہ کانگو کے مشرق میں واقع ایک معدنی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی نقصان  پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ترکیہ وزارتِ خارجہ نے آج بروز اتوار جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، تمام متاثرہ کنبوں اور  جمہوریہ کانگو کے عوام کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے  اور زخمیوں کی جلد صِحت یابی کے متمنی  ہیں"۔

واضح رہے کہ کانگو کے شمالی صوبے کیوو میں بروز  بدھ' روبایا کولٹن کان' میں لینڈ سلائڈنگ  کے نتیجے میں 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

دریافت کیجیے
اسرائیل کی جنوبی شام پر بمباری
یمنی فوج کا شمالی الجوف میں حوثی فوجی کیمپ پر حملہ
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد انڈونیشیا کے مرکزی ہوائی اڈے کا آپریشن بند کر دیا گیا
ایران:امریکی حملوں کی مذمت،جوابی کاروائی کی دھمکی
یوکرین: ہم اگلے ہفتے اپنے آپریشن کو صورتحال کے مطابق ڈھال کر روسی ہوائی حدود میں دوبارہ کریں گے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا
ترکیہ امریکہ-ایران جنگ  کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے، صدر ایردوان
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
یمن میں حوثیوں اور حکومتی افواج کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
ایستونیا: بھارتی کمپنی سے دھوکہ کھانے کے بعد وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دے دیا
سیلاب سے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے کے بعد دو افراد کو ایک ٹنل سے زندہ بچا لیا گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے  امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
اسرائیل: 18 لاکھ 60 ہزار فلسطینیوں کو غزّہ سے نکال دیا جائے