سیاست
1 منٹ پڑھنے
امریکی وزیر دفاع: "ضرورت پڑنے پر ایران پر دوبارہ حملے کیے جا سکتے ہیں"۔
وزیر نے کہا کہ ایران پر اقتصادی دباؤ "سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا حربہ" ہے۔
امریکی وزیر دفاع: "ضرورت پڑنے پر ایران پر دوبارہ حملے کیے جا سکتے ہیں"۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو امریکی ا فواج ایران کے خلاف  دوبارہ حملے شروع کر سکتی ہیں۔

دی ہِل کے مطابق، ہیگسیتھ نے وسکانسن صوبے میں ایک فوجی اڈے کے دورے کے بعد صحافیوں سے ایران کے معاملے پر گفتگو کی۔

ہیگسیتھ نے کہا، "اگر ہمیں کینیٹک حملے کرنے پڑیں تو ہم کریں گے۔ اگر ایران اپنے پاس موجود فائدے زیادہ استعمال کرے یا امریکی فوج  سے ٹکر لیتا ہے  تو ہم وہ کریں گے جو کرنا ضروری ہے۔"

ہیگسیتھ نے کہا کہ فی الحال ایران کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ چیز اقتصادی دباؤ ہے اور اس نے دعویٰ کیا کہ امریکہ آبنائے  ہرمز کو  کنٹرول کرتا ہے۔

پیٹ ہیگسیتھ نے کہا، "ایران ہرمز سے کچھ بھی نہیں گزار رہا۔ تا ہم، ہم  گزار سکتے ہیں۔ عالمی معیشت اس بات سے واقف ہے اور اسی لیے انہوں نے  آبنا  کو کنٹرول کرنے پر بڑا داؤ لگایا، مگر وہ کامیاب نہیں ہوئے۔"

 

دریافت کیجیے
ترکیہ نے سویٹزرلینڈ کو پہلی سی ای وی یورپی چیمپئن شپ میں ہرا دیا
9 یورپی ممالک نے ہوائی اڈوں پر شدید رش  کے باعث داخلی اور خارجی چیکنگ کو ملتوی کر دیا
اسرائیلی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کروادوں گا:اسرائیلی وزیر
اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو 'ختم کرنے' کی دھمکی
ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق
اسرائیل نے ڈرون حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو قتل اور 13 کو زخمی کر دیا
فلسطین: ہم برکس کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتے ہیں
عراق: ڈرون لانچنگ پلیٹ فارم کو قبضے میں لے لیا گیا ہے
یوکرین کی طرف سے تاتارستان پر ڈرون حملے
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
فرانس میں ٹرین حادثے کی تحقیقات ممکنہ طور پر سبوتاژ کے طور پر کی جا رہی ہیں
لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون
سعودی عرب: عراق سے تیل پائپ لائن کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بغداد اس واقع کی تحقیقات کر رہا ہے