دنیا
1 منٹ پڑھنے
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
جنوبی فرانس کے خطے 'وار'  میں، جو بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے، منگل کو شروع ہونے والی اور تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ نے 2,500 ہیکٹر سے زائد رقبے کو خاکستر کر دیا ہے   جس کی وجہ سے 400 افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا
فرانس میں پھِیلتی جنگلاتی آگ،سینکڑوں افراد کا انخلا
فرانس

مقامی حکام نے بتایا کہ جنوبی فرانس کے خطے 'وار'  میں، جو بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے، منگل کو شروع ہونے والی اور تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ نے 2,500 ہیکٹر سے زائد رقبے کو خاکستر کر دیا ہے   جس کی وجہ سے 400 افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔

وار فائر ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کمانڈر ولیم ووگل  نے آر ایم سی  ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہیں، تقریباً 1,100 فائر فائٹرز نے رات بھر شعلوں پر قابو پانے کے لیے جدوجہد کی ہے۔"

ووگل نے بتایا کہ آج  صبح تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا تھاتاہم شدید درجہ حرارت کے باوجود آج ہواؤں کا رخ پہلے سے بہتر رہنے کی امید ہے۔

وار  علاقے  کے حکام کے مطابق آج  2,300 گھر بجلی سے محروم رہے  ہءیں

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ موسمیاتی بحران نے شدید گرمی کی لہروں، خشک سالی اور جنگلاتی آگ کی شدت کو بڑھا دیا ہے اور ساتھ ہی یہ اچانک اور تباہ کن طوفانوں کے لیے بھی سازگار ماحول پیدا کر رہا ہے۔

 


دریافت کیجیے
ایران کی معاشی مشکلات میں اضافہ، اسرائیل-امریکہ کی جنگ نے کارخانوں کو نقصان پہنچایا
جنرل برہان: سوڈان کی فوج 'حقیقی امن' کے لیے تیار ہے، آرایس ایف ہر گز اقتدار پر نہیں آ سکتی
جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان
ہرمز کو کسی ٹویٹ، طیارے کیریئر یا انتخابی تقریر سے قبضے میں نہیں لیا جا سکتا' — ایران
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا خطرناک زلزلہ، امدادی کارروائیاں جاری
ترکیہ نے یومِ آزادی کے موقع پر 'دوست اور برادر ملک' پاکستان کو مبارکباد دی
نیپال،شدید بارشوں کی تباہی ،5 افراد ہلاک 8 لا پتہ
روس اور یوکرین کے درمیان فوجی نعشوں کا تبادلہ
مشرقی جاپان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک
"جشنِ آزادی پاکستان" اسلام آباد میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ
امن کی تلاش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے:شہباز شریف
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز