دنیا
2 منٹ پڑھنے
امریکہ نے 19 ممالک کے شہریوں کے لیے پناہ گزینی کی درخواستیں روک دیں
امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز (USCIS) کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک نئی پالیسی ی کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ نے 19 مبینہ طور پر "ہائی رسک ممالک" کے شہریوں کی جانب سے جمع کرائی گئی تمام زیر التوا پناہ گزینی اور امیگریشن بینیفٹ کی درخواستیں روک دی ہیں
امریکہ نے 19 ممالک کے شہریوں کے لیے پناہ گزینی کی درخواستیں روک دیں
امریکہ / AP

امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز (USCIS) کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک نئی پالیسی ی کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ نے 19 مبینہ طور پر "ہائی رسک ممالک" کے شہریوں کی جانب سے جمع کرائی گئی تمام زیر التوا پناہ گزینی اور امیگریشن بینیفٹ کی درخواستیں روک دی ہیں۔

یہ ہدایت نامہ ایجنسی کے عملے کو  تاکید  کرتا  ہے کہ وہ " فارم I-589 پر  پابندی لگائیں ۔

یہ مزید افسران کو حکم دیتا ہے کہ وہ "صدارتی اعلامیہ 10949 میں درج ممالک کے غیر ملکیوں کے زیر التواء  درخواستوں  کو بھی روک دیں...

ہدایت نامے میں ان 19 ممالک کے شہریوں کے لیے "منظور شدہ  درخواستوں کا  دوبارہ جائزہ" بھی لازمی قرار دیا گیا ہے جو 20 جنوری 2021 کو یا اس کے بعد امریکہ میں داخل ہوئے، جو لوگ اس پالیسی کے تحت ہوں گے انہیں دوبارہ جانچ پڑتال کے عمل سے گزرنا ہو گا، جس میں  اگر ضرورت ہو تو دوبارہ انٹرویو شامل ہے، تاکہ تمام قومی و عوامی  سلامتی کے خطرات کا مکمل جائزہ لیا جا سکے۔"

میمو میں ذکر کردہ اعلامیہ افغانستان، میانمار، چاڈ، جمہوریہ کانگو، استوائی گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن کے شہریوں کے داخلے پر  مکمل اور برونڈی، کیوبا، لاؤس، سیرا لیون، ٹوگو، ترکمانستان اور وینزویلا سے داخلے پر جزوی طور پر پابندی عائد کرتا ہے۔

 

 

دریافت کیجیے
اسرائیل: مقبوضہ مشرقی القدس میں برطانوی قونصل خانہ بند کر دیا جائے
امریکہ کے ایرانی ٹینکروں پر حملے، مشرق وسطی میں تناؤ بڑھ گیا
نیتین یاہو نے مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا ہے:نفتالی بینیٹ
نیوزی لینڈ: اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
اسرائیلی فورسز کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی شخص کو قتل کر  دیا گیا
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
برطانیہ پر پابندی اور اس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے:اسرائیلی وزرا
حماس کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کے شواہد چھپانے کا الزام
کینیڈا نے امریکی سامان پر 20 بلین ڈالر کے ٹیرف لگا دیئے
روس کے کیف پر میزائل اور ڈراون حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے
حوثیوں کے  حملے، سعودی عرب کی مذمت
امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے مشترکہ فوجی مشق شروع کر دیں
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی