ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترکیہ وزیر برائے قومی دفاع یاشار گولیر کی آذربائیجان اور جارجیا کے ہم منصبوں سے ملاقات
ترکیہ، اذربائیجان، اور جارجیا سہ فریقی وزیر اجلاس آذربائیجان کے شہر شوشا میں منعقد ہورہا ہے۔
ترکیہ وزیر برائے قومی دفاع یاشار گولیر کی آذربائیجان اور جارجیا کے ہم منصبوں سے ملاقات
وزیر قومی دفاع گولر نے جارجیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع چیکووانی سے ملاقات کی

ترک وزیرِ دفاع یاشار گولیر نے جارجیا کے نائبِ وزیراعظم ووزیرِ دفاع اور  آذربائیجان کے وزیرِ دفاع  وآرمی جنرل  سے ملاقات کی۔

وزارتِ دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ “آذربائیجان-ترکیہ-جارجیا  سہ فریقی وزرائے دفاع کا اجلاس آج آذربائیجان کے شہر شوشا میں منعقد ہو رہا ہے۔ سہ فریقی اجلاس سے قبل وزیرِ دفاع یاشار گولیر نے ایراکلی چیکوانی اور آذربائیجان کے وزیرِ دفاع آرمی جنرل زاکر حسنوف کے ساتھ علیحدہ علیحدہ دوطرفہ ملاقاتیں سر انجام دیں ۔"

دریافت کیجیے
ترکیہ: بیان جعلی ہے
ایردوان، ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات میں CAATSA معافی اور S-400 کے حل کو آگے بڑھائیں گے، فیدان
ترک صدر ایردوان نیویارک روانہ،جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
ترکیہ کا حُرکش-II ترک فضائیہ کے سپرد کیا جانے والا پہلا مقامی طیارہ ہو گا
ترکیہ کی حوثیوں کی مکہ مکرمہ کے اطراف میں روکے گئے ڈراون حملے کی مذمت
ترکیہ اور آذربائیجان علاقے میں 'استحکام کے دو جزائر' کی حیثیت کے مالک ہیں، ترک وزیر خارجہ فیدان
ایردوان: "ہم نے اپنی قوم کو خطرات سے دور رکھا ہے"
ترکیہ، شعبہ توانائی میں، خودکفالت کی طرف رواں دواں
ترکیہ: ہم، سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذّمت کرتے ہیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: امریکہ کا فیصلہ انتہائی  افسوسناک ہے
ترکیہ: ہم، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے موقف سے اتفاق کرتے ہیں
آکنجی کی نئے سپرسونک 300 میزائل کی کامیاب آزمائش
ترکیہ کوانٹم اور خلائی ٹیکنالوجی کے لئے خصوصی فنڈ مختص کر رہا ہے
شام میں دھماکہ،ترکیہ کی تعزیت
ترک دفترِ خارجہ کی طرف سے ملادچ کے لیے آخری رسومات کے خصوصی اہتمام پر رد عمل
ترکیہ: جنگی مجرم کی تکریم ناقابلِ قبول اور مذموم حرکت ہے
ترکیہ امریکہ-ایران جنگ  کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے، صدر ایردوان
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
ترکیہ: قالن۔دیمیرس ملاقات