دنیا
1 منٹ پڑھنے
شمالی یوکرین پر روس کے ڈرون حملے،متعدد افراد ہلاک
یوکرین کے شمال مشرقی شہر خرکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین بچوں سمیت 28 زخمی ہو گئے ہیں۔
شمالی یوکرین پر روس کے ڈرون حملے،متعدد افراد ہلاک
/ AP

یوکرین کے شمال مشرقی شہر خرکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین بچوں سمیت 28 زخمی ہو گئے ہیں۔

خارکیف کے میئر ایگور تیریخوف نے منگل کے روز ٹیلی گرام پر بتایا کہ "آج رات شہر کے دو اضلاع میں ڈرونز کے ذریعے سترہ حملے کیے گئے۔

سلوبیڈسکی ضلع میں ایک پانچ منزلہ عمارت میں 15 سے زائد اپارٹمنٹس کو آگ لگا دی گئی جبکہ اوسنووینسکی ضلع میں متعدد مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔

تیریخوف نے مزید کہا کہ 'ہو سکتا ہے کہ لوگ ملبے تلے دبے ہوں۔'

امریکہ کی جانب سے یوکرین کی تین سالہ کارروائی روکنے کی اپیل کے باوجود روس نے یوکرین پر اپنی بمباری میں اضافہ کر دیا ہے۔

استنبول میں ہفتے کے آخر میں ہونے والے امن مذاکرات میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پایا جو مذاکرات میں ایک اہم قدم ہے تاہم تنازع کے خاتمے کے لیے ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں پایا ہے۔

دریافت کیجیے
یمن: مسلّح افواج کے حوثیوں پر 13 فضائی حملے
ترکیہ اور 7 دیگر ممالک کی طرف سے اسرائیل کے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی منصوبوں کی مذمت
ہم پر پابندیاں لگانے سے امریکہ کو زیادہ نقصان ہوگا:ایران
امریکی وفد کی روسی صدر سے ملاقات
اسرائیل کی جنوبی شام پر بمباری
یمنی فوج کا شمالی الجوف میں حوثی فوجی کیمپ پر حملہ
آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد انڈونیشیا کے مرکزی ہوائی اڈے کا آپریشن بند کر دیا گیا
ایران:امریکی حملوں کی مذمت،جوابی کاروائی کی دھمکی
یوکرین: ہم اگلے ہفتے اپنے آپریشن کو صورتحال کے مطابق ڈھال کر روسی ہوائی حدود میں دوبارہ کریں گے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا
ترکیہ امریکہ-ایران جنگ  کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے، صدر ایردوان
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
یمن میں حوثیوں اور حکومتی افواج کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد ہلاک