دنیا
1 منٹ پڑھنے
تھائی لینڈ: عبوری وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے شاہی فرمان پیش کر دیا
میں نے یہ فیصلہ ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی عدم استحکام اور مستقل معاشی مسائل کی وجہ سے کیا ہے: وزیر اعظم پھومتھم ویچایچائی
تھائی لینڈ: عبوری وزیر اعظم  نے پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے شاہی فرمان پیش کر دیا
(فائل) تھائی قائم مقام وزیر اعظم پھمٹھم ویچایچائی، بینکاک، تھائی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔ / Reuters
3 ستمبر 2025

تھائی لینڈ کے عبوری  وزیر اعظم 'پھومتھم ویچایچائی' نے کہا ہے کہ انہوں نے قبل از وقت انتخابات کے لئے پارلیمنٹ کی تحلیل کا شاہی فرمان جمع کروا دیا ہے۔

عبوری  وزیر اعظم 'پھومتھم ویچایچائی' نے بروز بدھ جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میں نے نے فوری انتخابات کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جمع کروا دیا ہے۔ میں نے یہ فیصلہ ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی عدم استحکام اور مستقل معاشی مسائل کی وجہ سے کیا ہے" ۔

تھائی انکوائرر کی شائع کردہ خبر کے مطابق پھومتھم نے کہا کہ ایسے میں کہ جب  عوامی پارٹی حزب اختلاف میں ہے  بھومجیتھائی پارٹی کے چیئر مین 'انوتن چرن ویراکُل 'کو وزیر اعظم کے طور پر حمایت دینے کا فیصلہ ایک کمزور اقلیتی حکومت کا باعث بن سکتا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ  "ایسے غیر مستحکم سیاسی ماحول اور  جاری معاشی مسائل کے ساتھ، ملک کے اندر اور باہرملکی  اعتماد بحال کو کرنا ضروری ہے"۔

یہ تازہ ترین اقدام اس وقت سامنے آیا جب اپوزیشن پارٹی کے لیڈر  چرن ویراکُل نے کہا ہے کہ انہوں نےوزیر اعظم بننے کے لئے  عوامی پارٹی کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔

دریافت کیجیے
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان
فن لینڈ کے ساتھ  تجارتی تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں:ایردوان