دنیا
1 منٹ پڑھنے
تھائی لینڈ میں تیز بارشوں سے آنے والے سیلاب میں ایک مہینے میں 80 افراد ہلاک ہوگئے
22 علاقوں میں پانی کی سطح کم ہونے کے باوجود سیلاب کے اثرات جاری ہیں۔
تھائی لینڈ میں تیز بارشوں سے آنے والے سیلاب میں ایک مہینے میں 80 افراد ہلاک ہوگئے
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے گزشتہ ایک ماہ میں 80 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تھائی لینڈ بھر میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلابوں میں گزشتہ ایک ماہ میں 80 افراد ہلاک ہو گئے۔

بینکاک پوسٹ کے اُس رپورٹ کے مطابق جو تھائی لینڈ آفات سے نمٹنے اور مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے بیان پر مبنی ہے، دارالحکومت بنکاک کے علاوہ 22 علاقوں میں پانی کی سطح کم ہونے کے باوجود سیلاب جاری ہیں۔

گزشتہ ایک ماہ میں ملک بھر میں سیلابوں کے سبب 80 افراد ہلاک ہوئے۔

سیلاب سے تقریباً 604,265 گھرانے اور 1,830,000 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
میں، کیوبا کا معاملہ حل کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ
امریکہ: ٹرمپ اور شی، پوتن کے ساتھ جوہری تخفیفِ اسلحہ پر بات کر سکتے ہیں
ہرمز سے بلا اجازت جو جہاز گزرا ہماری زد میں ہوگا: پاسداران انقلاب
ہسپتالوں پر حملے جرم ہیں:غزہ وزارت صحت
پاکستان:دہشتگردوں کا گھات لگا کر پولیس پر حملہ،متعدد ہلاک و زخمی
ماحول عدم اعتماد کامگر مذکرات میں پیش رفت کا امکان ہے:زیلنسکی
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے مونٹی نیگرو کو شکست دے دی
امریکہ کسی مغالطے میں نہ رہے، اسے بھی نشانہ بنا سکتے ہیں:ایران
پاکستان: آنکھوں کے معائنے کے بعد عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
ٹی آر ٹی بین الاقوامی دستاویزی فلم ایوارڈ کے لیے درخواستوں کا آغاز ہو گیا
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی فلسطینی زمینوں پر قبضے کے احکامات جاری کر دیئے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے
ایران کے ڈر سے امریکی وزیر خزانہ گھر چھوڑ گئے
جنوبی کوریا: بس حادثہ 48 افراد زخمی
کمبوڈیا: اسکول بس تالاب میں جا گری، 5 طالبات ہلاک