ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
انقرہ: او آئی سی ممالک کے سفیروں کی دعوت افطار مِں شرکت
فدان نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم عالمی انصاف کے قیام میں اور انسانی و سیاسی بحرانوں کے سامنے اسلامی دنیا کے مشترکہ اقدامات کو یقینی بنانے میں ایک بڑھتا ہوا فعال کردار ادا کر رہی ہے
انقرہ: او آئی سی ممالک کے سفیروں کی دعوت افطار مِں شرکت
ترکیہ / Others

 وزیرِ خارجہ خاقان فدان نے انقرہ میں رمضان کے افطار پروگرام  کے سلسلے میں  اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن اور مبصر ممالک کے سفیروں کے علاوہ ترکیہ میں قائم اس تنظیم کے اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔

 ڈپلومیسی ذرائع کے مطابق، یہ دعوت افطار دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں منعقد ہوئی۔

فدان نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم عالمی انصاف کے قیام میں اور انسانی و سیاسی بحرانوں کے سامنے اسلامی دنیا کے مشترکہ اقدامات کو یقینی بنانے میں ایک بڑھتا ہوا فعال کردار ادا کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ بطورِ صدارتِ وزرائے خارجہ کونسل، اسلامی تعاون تنظیم کے کام میں تعاون جاری رکھے گا۔

 وزیر خارجہ نے معزز سفیروں کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید  ظاہر کی   کہ یہ بابرکت مہینہ پوری انسانیت کے لیے امن اور سکون لائے ۔

دریافت کیجیے
امریکہ، ہم نے ایران کے ڈراؤنز مار گرائے ہیں
جنوبی فلپائن میں ہولناک زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 61 تک پہنچ گئی
فلسطینی فٹبال  چیف ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے امریکی ویزے سے محروم
سروے کے مطابق نتن یاہو کی لیکود پارٹی کی حمایت ایک سال کی کم ترین سطح پر
امریکہ یورپ میں نیٹو کے لیے تعینات طیاروں اور جنگی جہازوں  کی تعداد میں گراوٹ لائے گا
جنوبی کوریا نے ورلڈ کپ کا آغاز فتح سے کیا
ٹرمپ: 'عظیم' معاہدہ ہونے کو ہے، ایران: فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے
ترک ہلال احمر عالمی انسانی دوستانہ کوششوں کی بدولت مظلوم انسانوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے: ایردوان
ایران: ہم  نے 18 اہم امریکی فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
ٹرمپ: تہران انتظامیہ نے مجھے فون کیا ہے
فلپائن: زلزلہ زدہ دیہات میں فاقہ کشی کا سامنا
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ: "مجھے رہا کیا جائے"
ہم نے اردن میں امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے: ایران
ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو پانی کی ایک بوند نہ ملے:بھارت
یونان نے مہاجرین کی بے دخلی کا قانون منظور کر لیا