ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
15 جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں
ہماری ویڈیو سیریزوہ ناکام رہےکی اس قسط میں ہم 15 جولائی کے بعد تبدیل ہوتی ہوئی ترک خارجہ پالیسی اور ترکیہ کے مستقبل کے وژن پر سیٹا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر فار فارن پالیسی ریسرچ، پروفیسر ڈاکٹر مراد یشیل تاش کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں
پندرہ جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں

15 جولائی کی بغاوت کی کوشش کو 10 سال گزر چکے ہیں۔ اس ناکام بغاوت کی کوشش کے بعد جہاں فتح اللہ گولن دہشت گرد تنظیم (FETÖ) کو ریاست کے تمام اداروں سے پاک کیا گیا، وہیں ترکیہ نے سیکیورٹی سے لے کر سفارت کاری تک کئی شعبوں میں اہم تبدیلیاں دیکھیں۔

اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی اور انضمام کے میدان میں اثرات، روک تھام کا سیکیورٹی تصور، کثیر الجہتی سفارت کاری، بحرانی خطوں میں اختیار کیا گیا فعال کردار، بین الاقوامی ثالثی کی کوششیں، علاقائی استحکام کے لیے کی جانے والی کوششیں اور "صدیِ ترکیہ" کے وژن کے مطابق تشکیل پانے والا خارجہ پالیسی کا رخ...

ہماری ویڈیو سیریز وہ ناکام رہےکی اس قسط میں، ہم 15 جولائی کے بعد تبدیل ہوتی ہوئی ترک خارجہ پالیسی اور ترکیہ کے مستقبل کے وژن پر سیٹا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر فار فارن پالیسی ریسرچ، پروفیسر ڈاکٹر مراد یشیل تاش  کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
"مکہ معاہدہ" کسی مخصوص ملک کو نشانہ بنانے کےلیے نہیں ہے:فیدان
وزارت خارجہ کے یونان کے سیاحتی خصوصی فریم ورک پر تبصرے
پاکستانی وزیر اعظم: مجھے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پانے پر فخر ہے
ترکیہ قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کی لیبیائی عہدیداروں سے انقرہ میں مذاکرات
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
ترکیہ وزارت خارجہ: نیتن یاہو کا مقصد علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ہے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں
15 جولائی ایک اہم تاریخی موڑ ہے: یلماز