پاکستان
1 منٹ پڑھنے
پاکستان ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے ساتھ مشرق وسطی جنگ پر مذاکرات کی میزبانی کرے گا
پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وزرا اتوار اور پیر کو اسلام آباد میں 'گہرائی سے بات چیت' کے لیے یکجا ہوں  گے، جس میں مختلف معاملات بشمول تناؤ کم کرنے کی کوششیں شامل ہوں گی۔
پاکستان ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے ساتھ مشرق وسطی جنگ پر مذاکرات کی میزبانی کرے گا
پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ اتوار اور پیر کو اسلام آباد میں "گہرائی سے بات چیت" کے لیے ملاقات کریں گے۔ / TRT World

پاکستانی حکام نے کا کہنا ہے کہ پاکستان،  سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے تاکہ وسطی مشرق کی جنگ پر بات چیت ہو۔۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وزرا اتوار اور پیر کو اسلام آباد میں 'گہرائی سے بات چیت' کے لیے یکجا ہوں  گے، جس میں مختلف معاملات بشمول تناؤ کم کرنے کی کوششیں شامل ہوں گی۔

یہ مذاکرات وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی میزبانی میں ہوں گے اور وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ایک ملاقات بھی طے ہے۔

شہباز شریف کا ایران کے صدر سے فون پر رابطہ

شہباز  شریف نے بتایا ہے  کہ انہوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ایک گھنٹے سے زائد عرصے پر محیط 'تفصیلی' کال کی۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور اس کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، جبکہ امریکہ اور علاقائی ممالک کے ساتھ پاکستان کے وہ سفارتی رابطے بھی بیان کیے جو بات چیت کی حوصلہ افزائی کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

وزیر اعظم ہاوس کے مطابق ، پزشکیان نے ثالثی کی کوششوں کی حمایت کے لیے اعتماد کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا۔

دریافت کیجیے
چلی: سابق صدر نے اقوام متحدہ کے سربراہ کی دوڑ سےنام واپس لے لیا
ایران نےمذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کا شرط نامہ پیش کردیا
امریکہ کا منشیات کی ترسیل کرنے والے جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک
اسرائیل کا غزہ پر حملہ، چار فلسطینی ہلاک
ڈیموکریٹ سینیٹر نے اسرائیل کو 2.8 بلین ڈالر کے اسلحے  کی فروخت روک دی
ترک صدر ایردوان نیویارک روانہ،جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی   اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری
صدر ایردوان کا یوم غازی کے حوالے سے پیغام
یورپ میں تعلیمی بحران: PISA کے نتائج تاریخ کی کم ترین سطح پر
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا امریکہ کی طرف سے صدرِ فلسطین کو ویزا نہ جاری کرنے پر اظہارِ افسوس
پاکستان میں دہشت گرد حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی
اسرائیلی فوج کو تین سالہ جنگوں کے بعد عسکری سازو سامان میں 'شدید کمی' کا سامنا ہے: رپورٹ
صدر ایردوان:"ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس  میں شامل کیا ہے"
پاکستان میں مسجد کے قریب دھماکہ،  کم ازکم  15 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی،  لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے