مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
سعودی عرب: سی آئی اے اسٹیشن پر ایران کا ڈرون حملہ
واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امور خارجہ  کی ایک الرٹ میں کہا گیا کہ عمارت کو جزوی  نقصان پہنچا ہے
سعودی عرب: سی آئی اے اسٹیشن پر ایران کا ڈرون حملہ
ایران ڈرون / Reuters

امریکہ کے سفارت خانے میں واقع سی آئی اے کا اسٹیشن سعودی عرب میں ایک مبینہ ایرانی ڈرون حملے میں نشانہ بنا۔

ذرائع نے منگل کو کہا کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ اسٹیشن خود ہدف تھا۔

واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امور خارجہ  کی ایک الرٹ میں کہا گیا کہ عمارت کو جزوی  نقصان پہنچا ہے ۔

یہ حملہ اس دوران ہوا جب ہفتے کو امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر کارروائیوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں حملے جاری تھے۔

 سعودی عرب کی وزارتِ دفاع نے کہا کہ سفارتخانہ دو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا جس کے نتیجے میں معمولی  آگ لگی اور کچھ مادی نقصان ہوا۔

بعد ازاں واشنگٹن کے مشن نے امریکی شہریوں کو حملے کے باعث مزید اطلاع تک سفارتخانے سے دور رہنے کی  تنبیہہ  دی۔

مشن نے سکیورٹی الرٹ میں کہا کہ الظهران کے اوپر فوری طور پر میزائل اور ڈرون  کے حملوں کا خطرہ ہے لہذا  امریکی  قونصل خانے سے دور رہیں۔

 

 

دریافت کیجیے
جنوبی فلپائن میں ہولناک زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 61 تک پہنچ گئی
فلسطینی فٹبال  چیف ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے امریکی ویزے سے محروم
سروے کے مطابق نتن یاہو کی لیکود پارٹی کی حمایت ایک سال کی کم ترین سطح پر
امریکہ یورپ میں نیٹو کے لیے تعینات طیاروں اور جنگی جہازوں  کی تعداد میں گراوٹ لائے گا
جنوبی کوریا نے ورلڈ کپ کا آغاز فتح سے کیا
ٹرمپ: 'عظیم' معاہدہ ہونے کو ہے، ایران: فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے
ترک ہلال احمر عالمی انسانی دوستانہ کوششوں کی بدولت مظلوم انسانوں کے دلوں میں گھر کر رہا ہے: ایردوان
ایران: ہم  نے 18 اہم امریکی فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
ٹرمپ: تہران انتظامیہ نے مجھے فون کیا ہے
فلپائن: زلزلہ زدہ دیہات میں فاقہ کشی کا سامنا
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ: "مجھے رہا کیا جائے"
ہم نے اردن میں امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے: ایران
ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کو پانی کی ایک بوند نہ ملے:بھارت
یونان نے مہاجرین کی بے دخلی کا قانون منظور کر لیا
جوہانسبرگ: مسلح حملہ 12 افراد ہلاک