سیاست
1 منٹ پڑھنے
ترک وزیر خارجہ کی جی۔20 سمٹ کے دوران سفارتی مصروفیات
G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے لیے امریکہ تشریف لیجانے والے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اٹلانٹا میں سفارتی رابطے کیے۔
ترک وزیر خارجہ کی جی۔20 سمٹ کے دوران سفارتی مصروفیات
Хакан Фидан

G20 وزرائے خارجہ کے اجلاس کے لیے  امریکہ تشریف لیجانے والے وزیر خارجہ  حاقان فیدان نے   اٹلانٹا میں سفارتی  رابطے کیے۔

وزارت خارجہ کے ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق وزیر خارجہ فیدان نے امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔

 دو روزہ اجلاس کے پہلے دن، وزیر فیدان نے "جیو پولیٹیکل تناؤ" اور "توانائی" کے عنوان سے  منعقدہ نشست میں ترکیہ کی نمائندگی کی۔

انہوں نے  نے اٹلانٹا میں سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقاتیں بھی کیں۔

 وزیر فیدان نے سب سے پہلے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ ارمانتھا کرسٹیوان ناصر سے ملاقات کی۔

دریافت کیجیے
ملائیشیا: ہم، میانمار حکومت سے وضاحت طلب کریں گے
کیلیان ایمباپے 3 چینی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری سے محروم ہو گئے
اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر میں تقریباً 5 ہزار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا
سمندری طوفان 'ارنب' کی بھارت کی طرف پیش قدمی: ہزاروں افراد کا انخلا، ٹرینیں منسوخ ،اسکول بند
ایتھوپیا: حملوں میں کم از کم 60 آرتھوڈوکس عیسائی ہلاک
امریکی سینیٹر نے 9 امریکیوں کے قتل پر اسرائیل کی جوابدہی کا مطالبہ کر دیا
اسرائیل، 12500 سے زیادہ فلسطینی عورتوں کو قتل کر چُکا ہے
سعودی عرب، سنگاپور میں زیر زمین پیٹرول ذخیرہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
ترکیہ جینڈرمیری فورس نے 101 تمغے جیت لئے
نیتن یاہو کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے:ایویگادور لیبرمین
عرب اتحاد، یمن میں حوثیوں کے 5 سرنگ نما گوداموں، 6 لانچنگ پیڈ اور 1میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا ہے
روس اور یوکرین سے رات بھر کے حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات
برازیل: لولا دا سلوا نے میدان مار لیا
ترکیہ۔آرمینیا سرحد پر واقع آنی پُل کا ٹینڈر منظور ہو گیا
روس: یوکرین کے لاجسٹک مراکز اور مال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے