ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
ترک خفیہ ایجنسی نے دہشت گرد تنظیم (DEAŞ) کے خلاف سرحد پار ایک اور اہم ترین آپریشن انجام دیا ہے۔
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب  آپریشن، یلو بلیٹن پر مطلوب دہشتگرد گرفتار
الاستخبارات التركية تلقي القبض على من يسمى مسؤولاً في "داعش" الإرهابي

تنظیم کے ترکیہ میں نیٹ ورک، جسے 'فاروق آفس' کے نام سے جانا جاتا ہے اس میں سرگرم  یلوبلیٹن کے تحت مطلوب 'عبدالسلام ترکی' کے فرضی نام سے کام کرنے والے طالب گولر  کو ایجنسی نے ایک کامیاب آپریشن کے ذریعے گرفتار کر کے ترکیہ منتقل کر دیا ہے۔

انٹیلیجنس اداروں کی نگرانی کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی کہ طالب گولر 2014 میں غیر قانونی راستوں سے شام گیا تھا اور وہاں جنگی علاقوں میں سرگرم کردار ادا کر رہا تھا۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ گولر، داعش کے ترکیہ کے سابق نام نہاد سربراہ قاسم گولر کا بھائی ہے۔

یاد رہے کہ اس کے بھائی قاسم گولر کو بھی 2021 میں ایجنسی  ہی نے گرفتار کر کے ترکیہ منتقل کیا تھا جس کے بعد وہ  اب جیل میں ہے۔

 ترک ایجنسی نے چھوٹے بھائی گولر کی بھی قدم بہ قدم نگرانی جاری رکھی اور جنگی علاقوں میں کیے گئے ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے ذریعے اسے گرفتار  کیا ہے ۔

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز