مشرق وسطی
1 منٹ پڑھنے
آبنائے ہرمز سے جو جہاز گزرے گا وہ تباہ ہوگا:ایران
ایک سینئر ایرانی  کمانڈر ان چیف کے سینئر مشیر ابراہیم جباری  نے سرکاری میڈیا میں جاری تبصرے میں کہا ہے کہ آبنائے  ہرمز بند ہے اور ایران کسی بھی گزرنے کی کوشش کرنے والے جہاز کو نذر آتش کر دے گا
آبنائے ہرمز سے جو جہاز گزرے گا وہ تباہ ہوگا:ایران
ایران / Reuters

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  نے اسٹریٹجک طور پر آبنائے  ہرمز کو تمام بحری  آمدورفت  کے لیے بند قرار  دیتے ہوئےکہا ہے کہ کوئی بھی جہاز جو اس راہ سے گزرنے کی کوشش کرے گا اسے حملے کا نشانہ بنایا جائے گا۔

رائٹرز نے  مقامی میڈیا کے حوالوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک سینئر ایرانی  کمانڈر ان چیف کے سینئر مشیر ابراہیم جباری  نے سرکاری میڈیا میں جاری تبصرے میں کہا ہے کہ آبنائے  ہرمز بند ہے اور ایران کسی بھی گزرنے کی کوشش کرنے والے جہاز کو نذر آتش کر دے گا۔

آبنائے  ہرمز خلیج کا وہ تنگ داخلی حصہ ہے جس کے ذریعے دنیا کے تقریباً ایک پانچویں تیل کا گزر ہوتا ہے۔

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکر سعودی عرب، کویت، عراق، قطر، بحرین، متحدہ عرب امارات اور ایران سے تیل اور گیس لے کر جاتے ہیں ان میں سے زیادہ تر تیل ایشیا کی جانب جاتا ہے۔

دریافت کیجیے
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز
ایرانی وزیر خارجہ: "ہم  نے جنگ اور سیاست دونوں میں فتح حاصل کی ہے۔"
غزہ میں فلسطینیوں کی جانوں کو لاحق خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ
عراق نے  60 لاکھ اسلحے کے اندراج کے لیے ڈیٹا بیس تیار کرلیا
ایرانی وزیر خارجہ: "ہم فی الحال امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہے"
بد امنی کی وجہ غیر ملکی افواج کی خطے میں موجودگی ہے:ایران
ایران نے ہرمز کھولنے کے لیے چھ مطالبات  کر دیئے
ایرانی مذاکرات کار: امریکہ 'لوپ تھیٹر ڈپلومیسی' میں مصروف ہے
حوثی حملوں میں 58 یمنی فوجی ہلاک، سعودی عرب میں شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
مذاکرات کے باوجود کیا اسرائیل لبنان پر حملوں کو وسعت دے گا؟
اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ،متعدد زخمی
ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر معاہدے کے قریب ہیں: رپورٹ
ایران: عمان کے ساتھ مذاکرات آبنائے ہرمز  سے بحری آمدروفت کے موضوع پر مرکوز ہیں
اسد اقتدار کا خاتمہ شام سمیت خطے کےلیے ناگزیر تھا: احمد الشراع
امریکی سفارتخانوں کا شہریوں کو مشرق وسطی کے ممالک سے روانہ ہونے کا انتباہ
ٹرمپ نے ایران پر 'بہت شدید' حملوں کا اعادہ کیا ہے اور جنگ میں 'فتح' کا عندیہ دیا
ایرانی پاسدارانِ انقلاب: "کویت کے احمد الجابر فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے"
ایران کی آبنائے ہرمز میں استحکام کی بحالی کے لیے علاقائی تعاون کی اپیل
اردن نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد ڈرون مار گرایا
اسرائیل اور لبنان آئندہ ہفتے روم میں ملیں گے