سیاست
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے میز پر لانے کی کوششوں کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا میں آنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کو مذاکرات کے میز پر لانے کی کوشش کر رہی ہے۔
ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے میز پر لانے کی کوششوں کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوشش کے دعووں کی تردید کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا میں آنے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن انتظامیہ ایران کو مذاکرات کے میز پر لانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا  پر اس معاملے سے متعلق  ایک پوسٹ جاری کی۔

اے بی سی نیوز کے اس دعوے کو رد کرتے ہوئے کہ واشنگٹن انتظامیہ تہران کو مذاکراتی میز تک لانا چاہتی ہے، ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے لیے "کوئی وقعت نہ ہونے والے" معاہدے پر دستخط کرنا یا نہ کرنا  ہمارے لیے  اہمیت نہیں رکھتا۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ اسٹریٹجک پوزیشن کہیں زیادہ مضبوط ہے اورآبنائے  ہرمز تقریباً مکمل طور پر  ہمارے کنٹرول میں  ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی معیشت زوال  پذیری کی شکار ہے اور تہران انتظامیہ ناگزیر نتائج کو مؤخر کرنے کے درپے ہے۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے یہ سوال بھی کیا: "ایرانی عوام کب اٹھ کر بغاوت کرتے ہوئے جنگ کریں گے؟"

دریافت کیجیے
طوفان ساودل چین میں ہلاکت خیز لرزشِ اراضی کا موجب بنا
ترکیہ امریکہ-ایران جنگ  کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے، صدر ایردوان
بولیویا کی فوجی چھاونی میں دھماکے  میں 10 سے زیادہ افراد ہلاک
گِرنے کے قریب ڈوبنے والی فیری بوٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12ہو گئی
ووکس ویگن نے دنیا بھر میں مزید 50,000 ملازمتیں ختم کر دیں
یمن میں حوثیوں اور حکومتی افواج کے درمیان تصادم میں درجنوں افراد ہلاک
ایستونیا: بھارتی کمپنی سے دھوکہ کھانے کے بعد وزیرِ دفاع نے استعفیٰ دے دیا
سیلاب سے ایک ہفتے سے زیادہ عرصے کے بعد دو افراد کو ایک ٹنل سے زندہ بچا لیا گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ ایران قرار دینے والے  امریکی نائب صدر کو ایران کا جواب
اسرائیل: 18 لاکھ 60 ہزار فلسطینیوں کو غزّہ سے نکال دیا جائے
ترکیہ: قالن۔دیمیرس ملاقات
پاک فوج: "خیبر پختونخوا میں 15 دہشتگرد غیر فعال کر دیے گئے ہیں"
نیو یارک سٹی نے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت ممنوع کر دی
ماسکو پر 37 ڈرونز سے حملے کی  کوشش ناکام بنا دی گئی
ٹرمپ کا جنگ ختم کرنے پر غور،پینٹاگون کا نفری بڑھانے پر زور