ترکیہ
1 منٹ پڑھنے
ترک صدر کی غزہ کو جانے والے عالمی صمود فلوٹیلا کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت
"نسل کشی کرنے والی نیتن یاہو کی حکومت امن کے لیے کسی بھی معمولی موقع کو برداشت نہیں کر سکتی۔"
ترک صدر کی غزہ کو جانے والے عالمی صمود فلوٹیلا کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت
"We will not abandon our Palestinian brothers and sisters and will work with all our might to secure a ceasefire and restore peace," Erdogan says. / AA

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی جانب امداد لے جانے والے عالمی صمود انسانی حقوق کے قافلے کے خلاف اسرائیل کی "قزاقی کاروائی" کی مذمت کی ہے۔

ایردوان نے جمعرات کو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹپارٹی کے صوبائی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی پانیوں میں شہریوں پر اسرائیلی حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ "نسل کشی کا آلہ اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے جنون کی حالت میں ہے۔"

انہوں نے مزید کہا کہ "نسل کشی کرنے والی نیتن یاہو حکومت امن کے کسی بھی معمولی امکان کو بھی برداشت نہیں کر سکتی۔"

ترک صدر نے کہا کہ "عالمی صمود قافلے نے ایک بار پھر دنیا کو غزہ میں بربریت اور اسرائیل کے قاتلانہ چہرے  کو فاش  کیا ہے۔"

انہوں نے مزید کہا: "ہم اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور جنگ بندی کو یقینی بنانے اور امن بحال کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کریں گے۔"

ترک صدر نے کہا کہ ترک حکام صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور قافلے میں موجود شہریوں کو نقصان سے بچانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
"مکہ معاہدہ" کسی مخصوص ملک کو نشانہ بنانے کےلیے نہیں ہے:فیدان
وزارت خارجہ کے یونان کے سیاحتی خصوصی فریم ورک پر تبصرے
پاکستانی وزیر اعظم: مجھے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پانے پر فخر ہے
ترکیہ قومی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر جنرل کی لیبیائی عہدیداروں سے انقرہ میں مذاکرات
ترکیہ خفیہ سروس کے چیف کی غزہ امن منصوبے پر بحث کرنے کے لیے حماس کے رہنما سے ملاقات
ترکیہ وزارت خارجہ: نیتن یاہو کا مقصد علاقے میں امن و استحکام قائم کرنے میں رکاوٹ ڈالنا ہے
وزیر بولات: سارپ سرحدی چوکی ایشیائی ممالک کے لیے ایک بہت اہم ٹرانزٹ راستہ ہے
بغاوت اقدام کے دوران صدر ایردوان پر قاتلانہ حملے کے اقدام میں ملوث فیتو کا کارندہ گرفتار
ترکیہ کی طرف سے چار فلسطینیوں کی ہلاکت اور اسرائیل کی 'نسل کشی پالیسی' کی مذمت
ترکیہ: یوروفائٹر ٹائیفون کی تربیت کے لئے پہلا پائلٹ گروپ برطانیہ بھیجا جا رہا ہے
ترکیہ COP31 پروگرام میں رضاکار بننے کے لیے درخواستیں جاری
نیٹو کا 'فرنٹ ڈور' منصوبہ ،ترک دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کا ہدف
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
15 جولائی کے بعد خارجہ پالیسی میں آنے والی تبدیلیاں
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فیتو کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری، اہم منصوبے اور حالیہ 10 برسوں میں مقامی دفاعی صنعت کی پیش رفتیں