دنیا
1 منٹ پڑھنے
ٹرمپ۔الشرع ملاقات، پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت
شام پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ملک کی معاشی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے ایک بنیادی قدم ہوگا: الشرع
ٹرمپ۔الشرع ملاقات، پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے شامی ہم منصب احمد الشرع نے علاقائی استحکام کی حمایت کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ [ٹی آر ٹی ورلڈ اور اے پی] / Reuters

شام  صدارتی دفتر  کے جاری  کردہ بیان کے مطابق  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شام کے صدر احمد الشرع نے ایک ٹیلی فونک ملاقات  میں شام کی بحالی، تعمیرِ نو اور علاقائی استحکام کی حمایت کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

بیان کے مطابق الشرع نے ٹرمپ سے کہا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں کا خاتمہ ملک کی معاشی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے ایک بنیادی قدم ہوگا۔ ٹرمپ نےبھی  استحکام کے تحفظ اور شام کی بحالی و تعمیرِ نو کی کوششوں کی حمایت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے علاقائی سلامتی، امن کے استحکام اور خطے میں مزید کشیدگی کے سدّباب کے لیے سفارت کاری اور مذاکرات کو ترجیح دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے شام کی بحالی کی حمایت کے لئے جاری اقدامات اور علاقائی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ہے۔

دریافت کیجیے
ایران: ہم  نے 18 اہم امریکی فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
ٹرمپ: تہران انتظامیہ نے مجھے فون کیا ہے
فلپائن: زلزلہ زدہ دیہات میں فاقہ کشی کا سامنا
ہم نے اردن میں امریکی اڈّوں کو نشانہ بنایا ہے: ایران
یونان نے مہاجرین کی بے دخلی کا قانون منظور کر لیا
جوہانسبرگ: مسلح حملہ 12 افراد ہلاک
یوکرینی ڈرونز کا کریمیا کے تاریخی جنگی میوزیم پر حملہ
ایران: ہم نے امریکہ کے 5ویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے
چین اور شمالی کوریا باہمی تعاون کے فروغ پر متّفق
روسی حملے، خارکیف میں چار افراد ہلاک
آزاد فلسطین ریاست کی حمایت کرتے ہیں: روس
حوثیوں کی دھمکی: اسرائیلی بحری آمدو رفت پر مکمل پابندی لگا دیں گے
فلپائن میں 7،8 کی شدّت سے زلزلہ
امریکہ کو اسرائیل کی طرف سے خطرہ
شمالی کوریا: ہمارا جوہری پروگرام مذاکرات کے لئے بند ہے
امریکہ: دو ایرانی ڈرون تباہ کر دیئے گئے ہیں
ہم نے ایک خصوصی پیغام ایرانی رہبر تک پہنچایا ہے: نقوی
جاسوسی کی  اسرائیلی دھمکی،پینٹاگون چوکنا ہوگیا
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ
روس  اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ