دنیا
1 منٹ پڑھنے
نائیجیریا میں مسافر کشتی الٹ گئی،40 افراد لا پتہ
نائجیریا کے شمال مغربی صوبے سوکوٹو کے ایک مشہور بازار کے لیے  50 افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے
نائیجیریا میں مسافر کشتی الٹ گئی،40 افراد لا پتہ
18 اگست 2025

نائجیریا کے شمال مغربی صوبے سوکوٹو کے ایک مشہور بازار کے لیے  50 افراد کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ  افراداتوار کے روز ریاست کی مشہور گورونیو مارکیٹ جا رہے تھے جب کشتی الٹ گئی۔

 ایجنسی برائے انسداد  قومی آفات  کے سربراہ زبیدار عمر نے ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ 10 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے    مقامی حکام اور ہنگامی امدادی کارکنوں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔

 یاد رہے کہ تین ہفتے قبل نائجیریا کے شمال وسطی علاقے نائجر میں 100 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی تھی جس کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے تھے۔

دریافت کیجیے
معدنی وسائل کی دوڑ جاری: ٹرمپ کی وسطی ایشیائی سربراہان سے ملاقات
امریکہ -سعودی عرب  مشترکہ فوجی مشق کیلیفورنیا میں شروع ہو گئی
یورپی یونین  نے چین کے ساتھ 'خصوصی رابطہ چینل' کھول دیا ہے
اقوام متحدہ: سوڈان کے کردفان علاقے میں حملے میں 40 افراد لقمہ اجل
چین  نے امریکی سامان پر اضافی محصولات کے اطلاق کی مدّتِ التوا کو بڑھا دیا
امریکہ نے بین الاقوامی پانیوں میں ایک بحری جہاز پر حملہ کر دیا
ریاست ورجینیا کی غزالہ ہاشمی پہلی مسلمان گورنر بن گئیں
اسرائیل کو بین الاقوامی فٹبال سے خارج کیا جائے
فرانس کی طرف سے مذّمت: ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے
سوڈان کو موجودہ خانہ جنگی تک لانے والے حالات و واقعات
آر ایس ایف کے ڈرون حملے میں سوڈان کے شمالی کردفان صوبے میں درجنوں شہری ہلاک
ہماری فوج یوکرینی شہر پوکرووسک میں داخل ہو گئی ہے:روس
سابق وزیر اعظم کو پناہ کیوں دی؟پیرو نے میکسیکو کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑ دیئے
امریکہ نیتن یاہو کے خلاف مقدمات میں مدد کر سکتا ہے: صدر ٹرمپ
مادورو کے دن گنے جا چکے ہیں:ٹرمپ
ہم، نائیجیریا میں عیسائیوں کا قتل، نہیں ہونے دیں گے: ٹرمپ