دنیا
1 منٹ پڑھنے
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے
اسٹارمر مستعفی ہو جائیں گے:ٹرمپ
کیئر اسٹارمر-ٹرمپ / Reuters

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔

 انہوں نے امیگریشن اور توانائی کی پالیسیوں میں ناکامی کا حوالہ دیا ہے۔ یہ بات ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یہ افواہیں عام ہیں کہ برطانوی رہنما پیر کے روز ہی اپنے جانے کا وقت طے کر سکتے ہیں۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ٹروتھ سوشل' (Truth Social) پر لکھا: 'کیئر اسٹارمر برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔'

انہوں نے مزید لکھا: 'وہ دو بہت اہم موضوعات امیگریشن اور توانائی پر بری طرح ناکام رہے ہیں میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں!'

اس سے پہلے اتوار کو بی بی سی نے رپورٹ کیا تھا کہ حکومت کے اندر ماحول بدلنے کے ساتھ ہی اسٹارمر پیر کے روز ہی دستبردار ہونے کا ٹائم ٹیبل پیش کر سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کے کئی اندرونی ذرائع کا اب یہ ماننا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم پیر کے روز ہی استعفیٰ کے ٹائم ٹیبل کا اعلان کر سکتے ہیں۔

 

دریافت کیجیے
عراقی وزیر اعظم نے دورہ امریکہ کے دوران 48 تجارتی معاہدے کر لیے
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
یوکرین کے ڈراون حملے میں سات افراد ہلاک، 24 زخمی
ایران نے 7 راتوں سے جاری حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے کیے
وزیر فیدان: "ہم نے یوکرین کا ایک بہت ہی سود مند دورہ کیا ہے"
اسرائیل:فلسطینی قیدیوں کی حامل جیلوں کے گرد مگر مچھ چھوڑنے پر غور
امریکہ۔ ایران کشیدگی اور بحرِ احمر میں آمدورفت کے بند ہونے کے خطرات سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
یوگنڈا میں اسکول بس حادثے میں کم از کم 21 افراد لقمہ اجل
15 جولائی اقدام بغاوت کے 10 سال اور توانائی کی بدلتی پالیسیاں
فرانس میں شدید طوفان، 13,000 گھر بجلی سے محروم
یوکرین: روسی حملوں میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں
میانمار: روہینگیا مہاجرین کی کشتیاں الٹ گئیں، 500 سے زیادہ افراد ہلاک
امریکی فوج کیوبا کے خلاف ممکنہ کارروائی کے لیے اختیارات پر غور کر رہی ہے: رپورٹ
امریکہ نے سعودی عرب کے ہاتھ تقریباً 2 بلین ڈالر کی اسلحہ فروخت کی منظوری دے دی
سیمی فائنل میں ارجنٹائن کی کامیابی،فائنل اسپین کے ساتھ کھیلے گا