سیاست
2 منٹ پڑھنے
جنگی زخمیوں کی رپورٹ کے بوجود ایران کے نئے سپریم لیڈر 'محفوظ اور ٹھیک'ہونے کی اطلاع
ٹرمپ نے پہلے سے ہی خامنہ ای کی تقرری کو ایک 'فاش غلطی' قرار دیا ہے، اور نئے رہنما کو متنبہ کیا ہے کہ 'وہ امریکی منظوری کے بغیر زیادہ دیر تک اپنے عہدے پر قائم نہیں رہ سکتے۔'
جنگی زخمیوں کی رپورٹ کے بوجود ایران کے نئے سپریم لیڈر 'محفوظ اور ٹھیک'ہونے کی اطلاع
56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای ایک خاموش طبع شخصیت ہیں جو شاذ و نادر ہی عوامی سطح پر نمودار ہوئے ہیں یا سرکاری تقریبات میں خطاب کیا ہے۔ / Reuters

ایرانی صدر کے فرزند کا کہنا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ جاری جنگ کے دوران زخمی ہونے کی رپورٹس کے باوجود ' ٹھیک ٹھاک ' ہیں۔

یوسف پیزشکیان نے جو خود حکومت کے مشیر بھی ہیں اپنے ٹیلیگرام چینل پر لکھا ہے کہ 'میں نے سنا کہ جناب مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہوئے ہیں۔ میں نے  ان سے روابط ہونے والے چند دوستوں سے  دریافت کیا تو  انہوں نے کہا کہ شکر ہے، وہ صحتمند و تندرست ہیں۔'

سرکاری ٹیلی وژن نے خامنہ ای کو 'حالیہ جنگ کے زخمی سابق فوجی' قرار دیا تھا، مگر انہوں نے کبھی یہ واضح نہیں کیا کہ ان کو کس طرح چوٹیں آئیں۔

اس سے قبل، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ان کو شک ہے  کہ ایران کے نئے مقررہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای  امریکہ کے ساتھ امن سے رہ سکیں گے اور انہوں نے جاری تنازع کے دوران تہران کی قیادت پر اپنی تنقید میں شدت لائی تھی۔

فاکس نیوز پر نشر ہونے والے  ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ 'میں نہیں سمجھتا کہ وہ سکون سے رہ سکیں گے ' اور مزید کہا کہ وہ ایران کے فیصلے سے 'خوش' نہیں ہیں۔

ٹرمپ نے پہلے بھی خامنہ ای کی تقرری کو 'بڑی غلطی' قرار دیا تھا اور خبردار کیا تھا کہ نیا رہنما 'بغیر امریکی منظوری کے زیادہ دیر تک اپنے عہدے پر قائم نہیں  رہ سکے گا۔

دریافت کیجیے
ارجنٹینا نے برطانیہ سے منسلک فاکلینڈ آئل ڈرلنگ پر 45 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
روس کا امریکہ کو مشورہ: یوکرین میں سمجھوتے کو 'زمینی حقائق' کی عکاسی کرنی چاہیے
ایران: امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے 'قربانی کا بکرا' بننے کی اجازت نہ دیں
امریکی قرضداروں کے قرضے معاف کرو، انہیں ایران پر حملہ کرنے بھیجو: اسرائیلی اخبار کا ایک منصوبہ
امریکی ایوانِ نمائندگان  نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
ٹرمپ نے ایران کو مذاکرات کے میز پر لانے کی کوششوں کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
ٹرمپ: "اگر میں امریکہ کا صدر نہ ہوتا تو اسرائیل کا وجود نہ رہتا"
امریکا اور ونیزویلا کے درمیان 'دنیا کے بڑے ترین تیل معاہدے' طے
امریکہ اور ایران کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: وائٹ ہاؤس
ٹرمپ انتظامیہ نےامیگرینٹ ویزا درخواستوں کو عارضی طور پر منجمد کر دیا - رپورٹ
امریکی وزیر دفاع: "ضرورت پڑنے پر ایران پر دوبارہ حملے کیے جا سکتے ہیں"۔
یورپی یونین نے یوکرین کے یومِ آزادی کے موقع پر 7.1 بلین ڈالر کا نیا دفاعی پیکیج منظور کر لیا
اسرائیلی سیکیورٹی افسران: نتن یاہو ترکیہ کے ساتھ 'غیر ضروری' کشیدگی کو ہوا دے رہے ہیں — رپورٹ
جرمنی خفیہ ایجنسیوں کو وسیع پیمانے کے اختیارات دینے کی حکمت عملی میں مصروف
حزب الله، حکومتِ لبنان اسرائیل کے ساتھ سرحدی نقشے پر براہ راست مذاکرات بند کر دے
آئی او س کا ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 'تاریخی' دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
ٹرمپ کا دعویٰ: وہ نہیں چاہتے کہ انہیں مارا جائے، ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنا چاہتا ہے
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا
آبنائے ہرمز بہت جلد کھل جائے گی: ٹرمپ
مراکشی عہدیدار: غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنا مشترکہ ذمہ داری ہے