دنیا
1 منٹ پڑھنے
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک پبلک اسکول کو تباہ کر دیا ہے
خیام شہر میں ایک اسکول کی عمارت کو اسرائیلی افواج نے دھماکہ خیز مواد نصب کرتے ہوئے بلا کسی جواز کے ہوا میں اڑا دیا
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ایک پبلک اسکول کو تباہ کر دیا ہے
بیروت، لبنان میں ایک تباہ شدہ عمارت کے ملبے میں ملی اپنی سکول کی کتاب پکڑے ہوئے ایک لڑکا۔ پیر، 20 اپریل 2026۔ / AP

لبنانی میڈیا کے مطابق  عارضی جنگ بندی کی ایک نئی خلاف ورزی میں، اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی قصبہ خیام میں ایک سرکاری اسکول کی عمارت تباہ کر دی۔

سرکاری قومی خبر رساں ایجنسی نے کہا کہ اسرائیلی دستوں نے عمارت میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا اور رات کے دوران اسے دھماکے سے اڑا دیا، جس سے عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی۔

اس واقعے پر اسرائیلی فوج کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا۔

لبنانی حکام کے مطابق، 2 مارچ  سے  اسرائیل کےلبنان میں حملوں میں  تقریباً 2,300 افراد ہلاک، 7,500 سے زیادہ زخمی اور ایک ملین سے زائد  بے گھر ہو چکے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا، جو انہوں نے لبنانی صدر جوزف عون اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے بات چیت کے بعد کیا تھا۔

 

دریافت کیجیے
مصر میں ایک شاپنگ مال میں دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 17 زخمی
ترکیہ۔پاکستان۔سعودی عرب دفاعی معاہدے کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے: انقرہ
پولینڈ: 19 ملین افراد کی طبّی معلومات چوری ہو گئیں
ترکیہ: ،علی خان کوریش نیٹ ورک کے خلاف آپریشن کا آغاز
نارویجیئن وزیر  خارجہ کا دورہ پاکستان،اہم امور پر  تبادلہ خیال
ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کا اسرائیلی دعوی مشکوک ہے:سی آئی اے
فرانس: ایران مظاہرین کو سزائے موت دینا بند کرے
انڈونیشیا: مسافر بردار کشتی میں آگ لگ گئی، ایک مسافر ہلاک
کولومبیا:زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد496ہو گئی،قومی سوگ کا اعلان
لبنان میں ہماری فوج تعینات رہے گی:یسرائیل کاتز
گولان شام کا اٹوٹ حصہ ہے:ترکیہ
آسٹریلیا: بونڈی بیچ دعوے میں 800 سے زائد گواہوں کے بیانات جمع کر لئے گئے
زمبابوے میں مسافر فیری کے الٹنے سے کم  از کم 15 افراد ہلاک
بیجنگ نے موسلادھار بارشوں کے باعث بس سروسز معطل کر دیں، سیاحتی علاقوں کو بند کر دیا
"عالمی ریڈ کراس کا تعاون " غزہ میں تباہ حال عمارتوں سے لاشیں نکالنے کا آغاز