سیاست
1 منٹ پڑھنے
کریملن: پیر کی شام کو پوٹن-ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہو گا
پیر کو ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، پیسکوف نے تصدیق کی کہ یہ کال ماسکو کے وقت کے مطابق شام 5 بجے طے پائی ہے۔
کریملن: پیر کی شام کو پوٹن-ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ ہو گا
FILE PHOTO: G20 leaders summit in Osaka / Reuters
19 مئی 2025

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پیر کی شام فون پر بات کریں گے۔

پیر کو ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، پیسکوف نے تصدیق کی کہ یہ کال ماسکو کے وقت کے مطابق شام 5 بجے طے پائی ہے ۔

ان کے مطابق، اس کال کا مقصد گزشتہ ہفتے استنبول میں ہونے والے روس-یوکرین مذاکرات کے نتائج پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

پیسکوف نے اس آئندہ رابطے کو "اہم" قرار دیا اور کہا کہ دونوں رہنما ممالک کے درمیان مستقبل کے رابطوں پر بھی بات کریں گے۔

 

دریافت کیجیے
بھارتی ایئر لائن انڈیگو نے500 پروازیں منسوخ کر دیں
اسرائیلی افواج نے مغربی کنارے میں پانچ تاریخی آثار کو ضبط کر لیا
امریکی فوج نے مشرقی پیسیفک میں  منشیات کے جہاز پر حملہ کردیا،4 افراد ہلاک
بین الاقوامی برادری اسرائیل کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرے:ترکیہ
ٹی آر ٹی کا اسرائیل کی یورو ویژن میں شراکت پر بحث پر یورپی براڈ کاسٹنگ یونین کے اجلاس سے واک آؤٹ
ترکیہ کی دفاعی و ہوائی صنعت کی برآمدات 11 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں
پوتن کا دورہ بھارت: دفاع اور توانائی سمیت متعدد موضوعات مذاکراتی ایجنڈے پر
نیو اورلینز میں نیشنل گارڈز بھیجوں گا:ٹرمپ
ماسکو تاحال جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے:ٹرمپ
چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے:شی جن پنگ
اسرائیل  نے حماس سے وصول کردہ لاش کی تصدیق کر دی
اسرائیل جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک باتچیت دوستانہ ماحول میں ہوئی:مادورو
روس-یوکرین مذاکرات کےلیے ترکیہ موزوں ترین ملک ہے:فدان
فن لینڈ کے ساتھ  تجارتی تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں:ایردوان