سیاست
1 منٹ پڑھنے
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
صرف دو ریپبلکن ارکان نے بل کے خلاف ووٹ دیا اور اب اس کا اگلا مرحلہ سینیٹ ہوگا۔
امریکی ایوانِ نمائندگان  نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
(آرکائیو) امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل منظور کر لیا

امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے یا اپنی طلبا کو اس ملک کے ساتھ ایکسچینج  پروگراموں میں حصہ لینے سے روکنے کی کوشش کرنے والی یونیورسٹیوں کے خلاف پابندیاں عائد  کرنے والے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔

یہ بل ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ایجنڈے پر لایا گیا تھا اور 237 کے مقابلے میں 169 ووٹوں سے منظور ہوا؛ اس دوران 33 ڈیموکریٹس نے اپنی پارٹی کے باقی ارکان سے ہٹ کر  اس کے حق میں  ووٹ دیا۔

صرف دو ریپبلکن ارکان نے بل کے خلاف ووٹ دیا اور اب اس کا اگلا مرحلہ سینیٹ ہوگا۔

اس بل کے تحت وہ ادارے جو وفاقی فنڈ حاصل کرتے ہیں، ان پر لازم ہوگا کہ وہ کسی بھی شکل میں اسرائیل کا بائیکاٹ نہ کریں اور اپنے طلباء کو اسرائیل کے ساتھ ایکسچینج  پروگراموں میں حصہ لینے کی  پابندی نہ کریں۔

اگر یہ بل سینیٹ سے منظور ہو کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط سے قانونی شکل اختیار کر گیا  تو یہ اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو وفاقی فنڈز سے محروم کر دے گا۔

 

دریافت کیجیے
روس، یوکرین کے خلاف جنگ جیت رہا ہے: پوتن
ہم، صدر السیسی کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں: صدر شی
ماسکو: برلن کے دعوے "بے بنیاد، مضحکہ خیز اور غیر منطقی" ہیں
اسرائیلی فوجیوں نے نمازیوں پر آنسو گیس چھوڑ دی
مصر: سینا میں بس حادثے میں 16 افراد ہلاک
نیپال۔چین سیلاب کی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد 1,130 تک پہنچ گئی، تقریباً 4,500 افراد لاپتہ
ترکیہ: دو تجارتی بحری جہازوں کی آپس میں ٹکر، 10افراد لاپتہ
شام: شیبانی۔راسموسین ملاقات
یمن: داعش کے ایک سرغنہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے
صدر ایران پیزشکیان: "اگر امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران بھی فوری طور پر اقدام کرے گا"
پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل
امریکی پابندیوں کے خلاف یورپ کی خاموشی مایوس کن ہے:ایران
حماس: اسرائیل کی بڑھتی ہوئی جارحیت مختلف شکلوں میں جاری رکھی گئی جنگ ہے
امریکہ: اٹارنی نے 17 سالہ لڑکی کو قتل کا قصوروار قرار دے دیا
امریکہ نےعراق کے لیے800 ملین ڈالر کےدفاعی پیکیج کی منظوری دے دی