دنیا
2 منٹ پڑھنے
اٹلی نے 8 شہروں میں 'ریڈ الرٹ' جاری کر دیا
گرمی سے بچاؤ کے لیے صبح 11:00 تا شام 18:00 کے دوران اشد ضرورت نہ ہونے کی صورت میں باہر نکلنے سے پرہیز کیا جائے: اِٹلی وزارتِ صحت
اٹلی نے 8 شہروں میں 'ریڈ الرٹ' جاری کر دیا
اٹلی میں گرمی کی لہر کی شدت میں اضافہ (اے اے آرکائیو)

اٹلی میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر سرخ الارم جاری کرد یا گیا ہے۔

اِٹلی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ ہفتے کے آخر میں افریقہ سے آنے والی گرمی کی لہر کئی شہروں کو متاثر کر سکتی ہے  لہٰذا  بولوگنا، بولزانو، بریسیا، فلورنس، میلان، پیروجیا، رییتی اور ٹورینو سمیت آٹھ شہروں کے لیے بلند ترین درجے کا 'سرخ الارم' جاری کر دیا گیا ہے۔

دارالحکومت روم میں کل کے دن کے لیے دوسرے بلند ترین درجے کا 'نارنجی' الارم جاری کیا گیا ہے۔

وزارتِ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں عوام سے سورج سے بچنے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ  گرمی سے بچاؤ کے لیے صبح 11:00 تا شام 18:00 کے دوران اشد ضرورت نہ ہونے کی صورت میں باہر نکلنے سے پرہیز کیا جائے۔

اس دوران ملک کے شمالی حصّے  میں بھی شدید گرمی پڑ رہی ہے اور کل کے لیے 'سرخ الارم ' والے شہروں میں شامل شہر 'میلان' میں کے مرکز میں واقع  ڈومو کیتھیڈرل کے سامنے پھرتے  سیاحوں کو سورج سے بچنے کے لیے چھتریاں اور چھوٹے دستی پنکھے ساتھ لے کر چلتے اور ٹھنڈک کے لیے فواروں کے سامنے قطار میں کھڑے ہوتے دیکھا گیا ہے۔

دریافت کیجیے
آئی آر جی سی: ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا ہے
ہم، ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے خواہش مند ہیں: فیدان
بحیرۂ کیسپین پائپ لائن کنسورشیم کے ٹرمینل پر دو آئل ٹینکروں پر حملے
جاپان: اب ہم ایٹمی موضوع پر "بات کرنے سے گریز نہیں کر سکتے"
اقوام متحدہ: غزہ کے بچوں میں تیزی سے خسرہ پھیل رہا ہے
یوکرین: روسی حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی
امریکہ نے جزیرہ قشم کو بھی نشانہ بنایا
انگلینڈ نے فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی
آبنائے ہرمز پر کسی بھی ریاست کا دعوی خودمختاری "بین الاقوامی قانون کے خلاف" ہے
بھارت کا نجی خلائی دور وکرم-1 کے آغاز کے ساتھ شروع
ایران نے کویت کے بجلی اور پانی کی پلانٹس پر حملے کیے جبکہ بحرین نے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
عراقی وزیر اعظم نے دورہ امریکہ کے دوران 48 تجارتی معاہدے کر لیے
مشرقی ترکیہ میں ریکڑ اسکیل پر 5 کی شدت کا زلزلہ
یوکرین کے ڈراون حملے میں سات افراد ہلاک، 24 زخمی
ایران نے 7 راتوں سے جاری حملوں کے بعد امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے کیے